diff --git a/06/09.txt b/06/09.txt index 789cedd..49c90cc 100644 --- a/06/09.txt +++ b/06/09.txt @@ -1 +1 @@ -‫ \v 9 ۹۔ آؤ اچھائی کرنے میں ہمت نہ ہاریں کیونکہ اگر ہم ہمت نہیں ہاریں گے تو کٹائی کے وقت پر کاٹ لیں گے۔ \v 10 ۱۰۔ پس جب ہمیں موقع ملے تو ہمیں ہر ایک سے بھلائی کرنی چاہیے مگر خاص طور پر ایمان داروں سے بھلائی کریں۔‬‬ \ No newline at end of file +‫ \v 9 ۹۔ ہم نیک کام کرنے میں ہِمّت نہ ہاریں کیونکہ اگر ہم ہِمّت نہ ہاریں تو بَروَقْت کاٹیں گے۔ \v 10 ۱۰۔اِس لیے جب تک ہمیں موقع حاصِل ہے سب کے ساتھ نیکی کریں، خصُوصاً اُن کے ساتھ جو اہلِ اِیمان ہَیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/11.txt b/06/11.txt index 5bc9906..5884ab3 100644 --- a/06/11.txt +++ b/06/11.txt @@ -1 +1 @@ -‫ \v 11 ۱۱۔ دیکھو! میں تمہیں اپنے ہاتھ سے بڑے بڑے حروف میں لکھتا ہوں۔ \v 12 ۱۲۔ وہ جو جسمانی شہرت چاہتے ہیں وہ تمہیں ختنہ کرانے پر مجبور کرتے ہیں تاکہ وہ مسیح کی صلیب کے سبب سے ستائے نہ جائیں۔ \v 13 ۱۳۔ کیونکہ ختنہ کروانے والے خود بھی شریعت پر عمل نہیں کرتے مگر تمہارا ختنہ اس لیے کروانا چاہتے ہیں کہ تمہاری جسمانی حالت پر فخر کریں۔‬‬ \ No newline at end of file +‫ \v 11 ۱۱۔ دیکھو! مَیں کیسے بڑے بڑے حرُوف میں تُمھیں اپنے ہاتھ سے لِکھتا ہُوں۔ \v 12 ۱۲۔ وہ جو جِسْمانی دِکھاوا چاہتے ہَیں،تُمھیں خَتْنہ کرانے پر مجبُور کرتے ہَیں۔ صِرف اِس لیے کہ مسِیح کی صلِیب کے سبَب سے سَتائے نہ جائیں۔ \v 13 ۱۳۔ کیونکہ خَتْنہ کروانے والے خُود بھی شَرِیَعت پر عَمَل نہیں کرتے مگر تُمھارا خَتْنہ اِس لیے کروانا چاہتے ہَیں کہ تُمھاری جِسْمانی حالت پر فَخْر کرسکیں۔‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 3fdfe6e..89f3bb5 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -102,6 +102,8 @@ "06-title", "06-01", "06-03", - "06-06" + "06-06", + "06-09", + "06-11" ] } \ No newline at end of file