1 line
745 B
Plaintext
1 line
745 B
Plaintext
\v 11 ۱۱۔ دیکھو! مَیں کیسے بڑے بڑے حرُوف میں تُمھیں اپنے ہاتھ سے لِکھتا ہُوں۔ \v 12 ۱۲۔ وہ جو جِسْمانی دِکھاوا چاہتے ہَیں،تُمھیں خَتْنہ کرانے پر مجبُور کرتے ہَیں۔ صِرف اِس لیے کہ مسِیح کی صلِیب کے سبَب سے سَتائے نہ جائیں۔ \v 13 ۱۳۔ کیونکہ خَتْنہ کروانے والے خُود بھی شَرِیَعت پر عَمَل نہیں کرتے مگر تُمھارا خَتْنہ اِس لیے کروانا چاہتے ہَیں کہ تُمھاری جِسْمانی حالت پر فَخْر کرسکیں۔ |