ur_2th_text_ulb/02/16.txt

1 line
408 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 16 ۱۶۔اب ہمارا خُداوَند یِسُوعؔ مسِیح خُود اور ہمارا خُدا باپ جِس نے ہم سے مُحَبَّت رکھّی اور فضْل کر کے ہمیں اَبدی تسلّی اور اَچھی اُمّید بخشی ۔ \v 17 ۱۷۔ تُمھارے دِلوں کو تسلّی دے اور ہر ایک نیک کام اور کلام میں مَضبُوط کرے ۔