Sat Feb 18 2023 23:09:09 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-02-18 23:09:10 +08:00
parent 5e30447363
commit 95ba064321
5 changed files with 9 additions and 5 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 16 ۱۶۔اب ہمارا خُداوَند یِسُوعؔ مسِیح خُود اور ہمارا خُدا باپ جِس نے ہم سے مُحَبَّت رکھّی اور فضْل کر کے ہمیں اَبدی تسلّی اور اَچھی اُمّید بخشی ۔ \v 17 ۱۷۔ تمہارے دلوں کو ہر اچھے کام اور کلام کے لئے تسلی دے اور مضبوط کرے۔‬‬
\v 16 ۱۶۔اب ہمارا خُداوَند یِسُوعؔ مسِیح خُود اور ہمارا خُدا باپ جِس نے ہم سے مُحَبَّت رکھّی اور فضْل کر کے ہمیں اَبدی تسلّی اور اَچھی اُمّید بخشی ۔ \v 17 ۱۷۔ تُمھارے دِلوں کو تسلّی دے اور ہر ایک نیک کام اور کلام میں مَضبُوط کرے ۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 3 \v 1 ۱۔ اور اب اَے بھائیو، ہمارے لئے دعا کرو کہ جیسے خداوند کا کلام تم میں پھیلا اور جلال پایا ویسا ہی دوسروں میں بھی جلال پائے۔ \v 2 ۲۔ دعا کرو کہ مکار اور بدکار لوگوں سے بچے رہو کیونکہ سب میں ایمان نہیں ہے۔ \v 3 ۳۔ لیکن خداوند وفادار ہے جو تمہیں قائم رکھتا اور بدی سے تمہیں بچاتا ہے۔‬‬
\c 3 \v 1 ۱۔ غرض اَے بھائِیو! ہمارے حق میں دُعا کرو کہ خُداوَند کا کلام اَیسا جلد پھیل جائے اور جلال پائے جیسا تُم میں۔ \v 2 ۲۔ اورہم کَج رَو اور بُرے آدمیوں سے بچے رہیں کیونکہ سب میں اِیمان نہیں ۔ \v 3 ۳۔مگر خُداوَند وفادار ہَے جو تُمھیں مَضبُوط کرے گا اور شریر سے مَحفُوظ رکھّے گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 4 ۴۔ خداوند میں ہمیں تم پر اعتماد ہے، کہ تم اُن باتوں پر عمل کرتے ہو جس کا ہم نے تمہیں حکم دیا ہے۔ \v 5 ۵۔ خداوند تمہارے دِلوں کوخدا کی محبت اور مسیح کے صبر کی ہدایت دے۔‬‬
\v 4 ۴۔ اور ہمیں خُداوَند میں بھروسا ہَے کہ جو حُکم ہم تُمھیں دیتے ہَیں اُس پر عمل کرتے ہو اور کرتے بھی رہو گے۔ \v 5 ۵۔ اور خُداوَند تُمھارے دِلوں کو خُدا کی مُحَبَّت اور مسِیح کی اِستِقامَت کی طرف مائل رکھّے۔

View File

@ -1,2 +1,2 @@
\v 6 ۶۔ اب اَے بھائیو، ہم خداوند یسوع مسیح کے نام میں تمہیں حکم دیتے ہیں، کہ ہر اُس بھائی سے کنارا کرو جو بے قاعدہ چلتا ہے اور اُن روایات پر عمل نہیں کرتا جو ہم نے تمہیں دیں ہیں۔ \v 7 ۷۔ تم خود جانتے ہو کہ تمہیں ہماری طرح کیسے چلنا ہے کیونکہ ہم تمہارے درمیان بے قاعدہ نہیں چلتے تھے۔‬‬
\v 6 ۶۔ اَے بھائِیو! ہم اپنے خُداوَند یِسُوعؔ مسِیح کے نام میں تُمھیں حُکم دیتے ہَیں کہ ایسے ہر بھائی سے کِنارَہ کرو جو بے قاعدہ چلتا ہَے اور اُس روایت پر نہیں چلتا جو اُسے ہماری طرف سے مِلی۔ \v 7 ۷۔ تم خود جانتے ہو کہ تمہیں ہماری طرح کیسے چلنا ہے کیونکہ ہم تمہارے درمیان بے قاعدہ نہیں چلتے تھے۔‬‬
\v 8 ۸۔ اور ہم نے کسی کا کھانا بغیر پیسے کے نہیں کھایا۔ اِس کے بجائے ہم نے دِن رات سخت مخنت کی، پس ہم تم میں سے کسی پر بھی بوجھ نہ بنے۔ \v 9 ۹۔ یہ ہم نے اِس لئے نہیں کیا کہ ہمارے پاس ایسا کرنے کا اختیار نہیں تھابلکہ اِس لئےکہ ہم تمہارے لئے نمونہ بنیں تاکہ تم ہماری مانند ہو جائو۔‬‬

View File

@ -50,6 +50,10 @@
"02-05",
"02-08",
"02-11",
"02-13"
"02-13",
"02-16",
"03-title",
"03-01",
"03-04"
]
}