Sat Feb 18 2023 23:07:09 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-02-18 23:07:09 +08:00
parent c2c46fa577
commit 5e30447363
4 changed files with 6 additions and 4 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ پس خُدا اُن پر گُمراہ کرنے والی تاثِیر بھیجے گا تا کہ وہ جُھوٹ کو سچ جانیں۔ \v 12 ۱۲۔تاکہ اُن سب کا انصاف ہو جنہوں نے سچائی پر یقین نہیں کیا لیکن ناراستی میں لذت حاصل کی۔‬‬
\v 11 ۱۱۔ پس خُدا اُن پر گُمراہ کرنے والی تاثِیر بھیجے گا تا کہ وہ جُھوٹ کو سچ جانیں۔ \v 12 ۱۲۔اور جو حق کا یَقین نہیں کرتے بلکہ ناراستی کو پَسند کرتے ہَیں، وہ سب سزا پائیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ لیکن ہم تمہارے لئے ہمیشہ خدا کا شکر ادا کرتے ہیں ۔ بھائیو، خداوند کے پیارو، کیونکہ خدا نے تمہیں نجات کے پہلے پھلوں کے طور پر چُن لیا تاکہ تم روح کی تقدیس سے نجات پاؤ اورسچائی پر ایمان لاؤ۔ \v 14 ۱۴۔جن کی طرف اُس نے تمہیں ہماری خوش خبری کے ذریعے بلایا تاکہ تم ہمارے خداوند یسوع مسیح کا جلال حاصل کرو۔ \v 15 ۱۵۔ اِ س لئے بھائیو، مضبوط بنو اور اُن روایات کو تھامے رکھو جو تمہیں سکھائی گئی تھیں، چاہے لفظ سے یا ہمارےخط کے ذریعے۔‬‬
\v 13 ۱۳۔لیکِن خُداوَند کے عَزِیز بھائِیو! تُمھاری بابَت ہر وقت خُدا کا شُکْر کرنا ہم پر فرض ہَے کیونکہ خُدا نے تُمھیں رُوح کی تقدِیس کے ذریعے اور حق پر اِیمان لانے کے سبب سے نجات پانے کے لیے اِبتدا ہی سے چُن لِیا تھا۔ \v 14 ۱۴۔جِس کے لیے اُس نے تُمھیں ہماری خُوش خبری کے وسیلے سے بُلایا تاکہ تُمھیں ہمارے خُداوَند یِسُوعؔ مسِیح کا جَلال حاصِل ہو۔ \v 15 ۱۵۔ پس اَے بھائِیو! ثابِت قدم رہو اور اُن روایات پر قائِم رہو جو خواہ ہم نے تُمھیں اپنی زبانی یا بذریعہ خط سِکھائی ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ اب ہمارا خداوند یسوع مسیح خود اور ہمارا خدا باپ جس نے ہم سے پیار کیا اور اپنے فضل کے ذریعے سے مستقبل کے لئے ابدی آرام اور اچھی امید بخشی ۔ \v 17 ۱۷۔ تمہارے دلوں کو ہر اچھے کام اور کلام کے لئے تسلی دے اور مضبوط کرے۔‬‬
\v 16 ۱۶۔اب ہمارا خُداوَند یِسُوعؔ مسِیح خُود اور ہمارا خُدا باپ جِس نے ہم سے مُحَبَّت رکھّی اور فضْل کر کے ہمیں اَبدی تسلّی اور اَچھی اُمّید بخشی ۔ \v 17 ۱۷۔ تمہارے دلوں کو ہر اچھے کام اور کلام کے لئے تسلی دے اور مضبوط کرے۔‬‬

View File

@ -48,6 +48,8 @@
"02-01",
"02-03",
"02-05",
"02-08"
"02-08",
"02-11",
"02-13"
]
}