ur_zec_tn/zec/14/intro.md

808 B

زکریاہ ١۴ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب آخِری ایّام کے دوران یروشلِیم کے متعلق نثر میں لِکھا گیا ہے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/lastday)

اِس باب میں خاص مُوضوعات

آخِری ایّام

زکریاہ نے اکثر اِس فقرے یعنی"اُس روز" یا "اُس روز میں" کا استعمال کر کے"آخِری ایّام" کی بات کی۔ جب مُستقبل کے "دِن" کا ذکر کیا جا رہا ہو تو، مُترجم کو آگاہ ہونا چاہئے کہ یہ مُمکن ہے کہ مُصنِف "آخری ایّام" کے بارے میں بات کر رہا ہو۔

__<< | __