ur_zec_tn/zec/13/intro.md

1.1 KiB
Raw Blame History

زکریاہ ١٣ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب تھوڑا سا نثر میں اور تھوڑا سا شاعری میں لِکھا گیا ہے۔

کُچھ تٙرجُمے شاعری کی ہر سطر کو دائیں طرف باقی متن سے پرے ترتیب دیتے ہیں اِسے پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے۔ یو ایل بی ١٣: ٧-٩ میں موجود شاعرانہ گِیت کے ساتھ ایسا کرتی ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

زکریاہ نے اکثر اِس فقرے یعنی"اُس روز" یا "اُس روز میں" کا استعمال کر کے"آخِری ایّام" کی بات کی۔ جب مُستقبل کے "دِن" کا ذکر کیا جا رہا ہو تو، مُترجم کو آگاہ ہونا چاہئے کہ یہ ممکن ہے کہ مُصنِف "آخری ایّام" کے بارے میں بات کر رہا ہو۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/lastday)

<< | >>