ur_psa_tn/psa/112/intro.md

716 B
Raw Permalink Blame History

زبُور ١١٢ عمومی نوٹس

زبُور کی قسم

زبُور ١١٢ حِکمت کا ایک زبُور ہے ۔ جو ایک راستباز زندگی کی اہمیت کے بارے میں سکھاتا ہے ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/wise and rc://en/tw/dict/bible/kt/righteous)

اِس باب میں خاص مُوضوعات

راستباز لوگ

راستباز لوگ اپنی فراخدلی سے پہچانے جائیں گے اور وہ کبھی بُری خبر سے پریشان نہ ہوں گے کیونکہ خُدا اُن کا خیال رکھتا ہے ۔

<< | >>