# زبُور ١١٢ عمومی نوٹس ### زبُور کی قسم زبُور ١١٢ حِکمت کا ایک زبُور ہے ۔ جو ایک راستباز زندگی کی اہمیت کے بارے میں سکھاتا ہے ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/wise]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/righteous]]) ### اِس باب میں خاص مُوضوعات #### راستباز لوگ راستباز لوگ اپنی فراخدلی سے پہچانے جائیں گے اور وہ کبھی بُری خبر سے پریشان نہ ہوں گے کیونکہ خُدا اُن کا خیال رکھتا ہے ۔ ## Links: * __[Psalms 112:1](../../psa/112/001.md)__ __[<<](../111/intro.md) | [>>](../113/intro.md)__