Add '15/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-05 16:16:21 +00:00
parent 9317316dcd
commit 9bc50364ac
1 changed files with 25 additions and 0 deletions

25
15/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,25 @@
# مرقس ۱۵ عمومی نوٹ
### اس باب میں خصوصی تخیل
#### مقدس کا پردہ دو حصوں میں چاک ہو گیا
مقدس کے اندر پردہ ایک خاص علامت تھی جو یہ ظاہر کرتی تھی کہ لوگوں کو کسی کی ضرورت ہے جو خُدا سے اُن کے لیے بات کرے۔ وہ خُدا سے براہ راست بات نہیں کر سکتے تھے کیونکہ تمام لوگ گناہ گار ہیں اور خُدا گُناہ سے نفرت کرتا ہے۔ خُدا نے مقدس کا پردہ چاک کر دیا یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ یِسوُع کے لوگ اب خُدا سے براہ راستت بات کر سکتے ہیں کیونکہ یِسوُع نے اُن کے گُناہوں کی قیمت ادا کر دی ہے۔
### اس باب میں اہم انداز اظہار
#### طنز
(مرقس ۱۵: ۱۹) میں یِسوُع کی پرستش کا بہانہ کر کے اور (مرقس۱۵: ۱۸) میں بادشاہ سے بات کرنے کا بہانہ کر کے سپاہیوں اوریہودیوں دونوں نے ظاہر کیا کہ وہ یِسوُع سے نفرت کرتے تھے اور یہ یقین نہیں رکھتے تھے کہ وہ خُدا کا بیٹا تھا۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/ta/man/translate/figs-irony]] اور [[rc://en/tw/dict/bible/other/mock]])
### اِس کتاب کے ترجمے میں دوسری ممکنہ مشکلات
#### ’’الوہی الوہی لما شبقتنی؟‘‘
یہ فقرہ ارامی میں ہے۔ مرقس اُسے دوسرے رسم الخط میں لکھتا ہے اُنہیں یونانی زبان کے حروف استعمال کرتے ہوئے لکھ کر اور وہ پھر اُس کے معنی واضح کرتا ہے ۔ پھر وہ اُن کا مطلب سمجھاتا ہے۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/ta/man/translate/translate-transliterate]])
## Links:
* __[Mark 15:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../14/intro.md) | [>>](../16/intro.md)__