21 lines
956 B
Markdown
21 lines
956 B
Markdown
# مِیکاہ ٠٧ عمومی نوٹس
|
||
|
||
|
||
### اِس باب میں خاص مُوضوعات
|
||
|
||
|
||
#### آخری ایام
|
||
|
||
یہ باب باقی رہ جانے والے وفادار لوگوں کے لیے آنے والے نجات دہندہ کی اُمید کا منتظر ہے ۔ یہ اِسرئیل کی مستقبل میں بحالی کی بات ہے جب حقیقی امن آئے گا ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/savior]], [[rc://en/tw/dict/bible/kt/faithful]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/remnant]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/restore]])
|
||
|
||
#### نبی
|
||
|
||
نبی لوگوں کی جانب سے یہوواہ سے بات کرنے کے قابل تھا ۔ اکثر اس باب میں ، نبی اِسرئیل کی جگہ کھڑا ہو کر یہوواہ کو توبہ پیش کرتا ہے ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/repent]])
|
||
|
||
## Links:
|
||
|
||
* __[Micah 07:01 Notes](./01.md)__
|
||
|
||
__[<<](../06/intro.md) | __
|
||
|