ur_mic_tn/mic/07/intro.md

956 B
Raw Blame History

مِیکاہ ٠٧ عمومی نوٹس

اِس باب میں خاص مُوضوعات

آخری ایام

یہ باب باقی رہ جانے والے وفادار لوگوں کے لیے آنے والے نجات دہندہ کی اُمید کا منتظر ہے ۔ یہ اِسرئیل کی مستقبل میں بحالی کی بات ہے جب حقیقی امن آئے گا ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/savior, rc://en/tw/dict/bible/kt/faithful and rc://en/tw/dict/bible/kt/remnant and rc://en/tw/dict/bible/kt/restore)

نبی

نبی لوگوں کی جانب سے یہوواہ سے بات کرنے کے قابل تھا ۔ اکثر اس باب میں ، نبی اِسرئیل کی جگہ کھڑا ہو کر یہوواہ کو توبہ پیش کرتا ہے ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet and rc://en/tw/dict/bible/kt/repent)

__<< | __