ur_mic_tn/mic/06/intro.md

1.1 KiB
Raw Permalink Blame History

مِیکاہ ٠٦ عمومی نوٹس

ترتیب اور تشکیل

یہ باب یہوواہ کی طرف سے اُس کے لوگوں کے خلاف ایک عدالتی مقدمہ یا دعویٰ کے طور پر لکھا گیا ہے ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/peopleofgod)

اِس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مُشکلات

دعوےٰ میں نام

مُوسیٰ ، ہارون اور مریم کا ذکر اِسرائیل کے خلاف یہوواہ کے گواہ کے طور پرکیا گیا ہے ۔ عُمری اور اٙخی اب کا ذکر اُن بادشاہوں کے طور پر کیا گیا ہے جو بُرے تھے اور انہوں نے یہوواہ کی پیروی نہ کی تھی ۔ مُوسیٰ کی شرِیعت کی تابعداری قانون کی نافرمانی کے برعکس ہے ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/testimony and rc://en/tw/dict/bible/kt/evil and rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses)

<< | >>