ur_mic_tn/mic/05/intro.md

1.2 KiB
Raw Permalink Blame History

مِیکاہ ٠۵ عمومی نوٹس

اِس باب میں خاص مُوضوعات

مِسیحا

اس باب میں ایک پیشن گوئی یہ بیان کرتی ہے کہ مِسیحا کو بیت الحم میں پیدا ہونا تھا ۔ اس کا معنی نئے عہد نامہ میں واضح کیا گیا ہے ۔ (See: Micah 5:2, rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet and rc://en/tw/dict/bible/kt/christ)

اِس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مُشکلات

ذاتی اسم ضمیر میں تبدیلی

اس باب میں اسم ضمیر کا ترجمہ کرنے میں اضافی احتیاط برتنی چاہیے ۔ بعض اوقات " میں " مُصنف کا حوالہ اور دوسری بار یہ یہوواہ کا حوالہ ہے ۔ یہاں ایک اور قابلِ توجہ تبدیلی بھی ہے جہاں مُصنف لوگوں کے بارے میں " تم " کہنے سے رُک جاتا ہے اور اُن کے متعلق بولنے کے لیے " ہم " یا " ہمیں " کی حثیت سے بات کرتا ہے ۔

<< | >>