"body": "یہ فعال آواز اور ان معلومات کے ساتھ، جن کا حوالہ دیا جا رہا ہے لیکن واضح نہیں کئے گئے، بھی ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔AT: \"خُدا نے تُمہیں آسمانی کی بھیدوں کو سمجھنے کے استحاق بنا دیا ہے، لیکن خُدا نے ان لوگوں کو اس کے استحاق نہیں بنا دیا\" یا \"خُدا نے تُمہیں آسمان کے بھیدوں کو سمجھنے کے قابل بنا دیا ہے، لیکن اُس نے ان لوگوں کو اس کے قابل نہیں بنایا۔\" (See: figs_activepassive and figs_explicit)"
},
{
"title": "تُمہیں",
"body": "اس کی شکل جمع ہے، اور اس کا مطلب شاگرد ہیں۔ (See: figs_you)"
"body": "یہاں، \"آسمان کی بادشاہی\" کا مطلب خُدا کی حکمرانی ہے۔ \"آسمان کی بادشاہی\" کا جملہ صرف متی کی کتاب میں ہے۔ اگر ممکن ہو، کوشش کیجئے کے یہ جملہ آپ کے ترجمہ میں بھی رہے۔ AT: \"خُدا کی، جو آسمان میں ہے، اور اس کی حکمرانی، کی رازیں\" (See: figs_metonymy)"