[ { "title": "جوڑ دینے والا تبصرہ", "body": "یسوع اپنے شاگردوں کو سمجھاتا ہے کہ وہ تمثیل استعمال کر کے کیوں تعلیم دیتا ہے۔" }, { "title": "اُنہیں", "body": "یہاں، \"اُنہیں\" جا مطلب شاگرد ہیں۔ " }, { "title": "تُمہیں آسمان کی بادشاہی کے بھیدوں کی سمجھ دی گئی لیکن ان کو نہیں دی گئی", "body": "یہ فعال آواز اور ان معلومات کے ساتھ، جن کا حوالہ دیا جا رہا ہے لیکن واضح نہیں کئے گئے، بھی ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔AT: \"خُدا نے تُمہیں آسمانی کی بھیدوں کو سمجھنے کے استحاق بنا دیا ہے، لیکن خُدا نے ان لوگوں کو اس کے استحاق نہیں بنا دیا\" یا \"خُدا نے تُمہیں آسمان کے بھیدوں کو سمجھنے کے قابل بنا دیا ہے، لیکن اُس نے ان لوگوں کو اس کے قابل نہیں بنایا۔\" (See: figs_activepassive and figs_explicit)" }, { "title": "تُمہیں", "body": "اس کی شکل جمع ہے، اور اس کا مطلب شاگرد ہیں۔ (See: figs_you)" }, { "title": "آسمان کی بادشاہی کے بھید", "body": "یہاں، \"آسمان کی بادشاہی\" کا مطلب خُدا کی حکمرانی ہے۔ \"آسمان کی بادشاہی\" کا جملہ صرف متی کی کتاب میں ہے۔ اگر ممکن ہو، کوشش کیجئے کے یہ جملہ آپ کے ترجمہ میں بھی رہے۔ AT: \"خُدا کی، جو آسمان میں ہے، اور اس کی حکمرانی، کی رازیں\" (See: figs_metonymy)" }, { "title": "جس کے پاس ہے", "body": "\"جو سمجھدار ہے\" یا \"جو میری بات قبول کرتا ہے\"" }, { "title": "اور بھی دیا جائے گا", "body": "یہ فعال آواز میں بھی ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا اُسے اور بھی زیادہ سمجھدار بنا دے گا\" (See: figs_activepassive)" }, { "title": "جس کے باس نہیں ہے", "body": "\"جو سمجھدار نہیں ہے\" یا \"جو میری بات قبول نہیں کرتا ہے\"" }, { "title": "اُسے یہ بھی لیا جائے گا، جو اُس کے پاس ہے", "body": "یہ فعال آواز میں بھی ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا اُسے یہ بھی لے لے گا، جو اُس کے پاس ہے\" (See: figs_activepassive)" } ]