Update 'mal/front/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-16 21:06:58 +00:00
parent 2da9878364
commit ce760c8a7a
1 changed files with 36 additions and 20 deletions

View File

@ -1,33 +1,49 @@
# Introduction to Malachi
# ملاکی کی کِتاب کا تعارُف
## Part 1: General Introduction
### Outline of Malachi
## پہلا حِصّہ:عمومی تعارُف
1. The word of Yahweh comes to Israel (1:1)
1. Yahweh loves Israel and rejects Esau (Edom) (1:25)
1. A message against the priests (1:62:9)
1. A message against Judah: they have broken faith by divorcing and intermarrying (2:1016)
1. A message about the day of refining (2:173:6)
1. A message about tithing (3:712)
1. A message about those who others treated shamefully, but who were faithful to Yahweh (3:1318)
1. Yahweh will punish the wicked and send Elijah before the "great and terrible day of Yahweh" (4:56)
### What is the Book of Malachi about?
### ملاکی کی کِتاب کا خاکہ
The Book of Malachi is about the prophecies that Malachi spoke to the Jews who had returned from Babylon to Judah. At that time, the Jews were discouraged even though they had finished building a new temple. The wonderful things that previous prophets had promised for Judah had not yet happened. And the Persian Empire still ruled over them. As a result, they no longer were concerned about the law or worshiping Yahweh. Malachi rebuked them for not trusting in Yahweh. But he also promised them that Yahweh would do everything that he promised to do.
### How should the title of this book be translated?
1. یہوواہ کا کلام اِسرئیل کے لیے( ١: ١)
This book traditionally has been titled "Malachi" or "The Book of Malachi." Translators may decide to call it "The Book about Malachi" or "The Sayings of Malachi." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
1. یہوواہ اِسرائیل سے پیار کرتا اور عِیسٙو( ادُوم) کو مسترد کرتا ہے (١: ٢-۵)
### Who wrote the Book of Malachi?
1. کاہِنوں کے خلاف ایک پٙیغام (١: ٦-٢: ٩)
The prophet Malachi wrote these messages from Yahweh to the Jews. However, since "Malachi" means "my messenger," it is possible that this was a title for this prophet. If so, we do not know his real name.
1. یہُوداہ کے خلاف ایک پٙیغام : اُنہوں نے طلاق دے کر اور غیر معبُودوں میں شادی کر کے اِیمان کو توڑا ( ٢: ١٠-١٦)
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
1. عدالت کے دِن کے بارے میں ایک پٙیغام (٢: ١٧-٣: ٦)
### What was meant by the day of Yahweh?
1. دِہ یکی کے بارے میں ایک پٙیغام (٣: ٧-١٢)
Malachi spoke about "the day" several times. This is the same as "the day of Yahweh." In the Book of Malachi, this is the time when Yahweh would judge his people. He would remove those who wickedly sin and bless those who trust in him. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/dayofthelord]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]])
1. دُوسروں کے ساتھ شرمناک سلوک کرنے والوں کے بارے میں ایک پٙیغام ، مگر وہ جو خُدا کے وفادار تھے (٣: ١٣-١٨)
1. یہوواہ شرِیروں کو سزا دے گا اور " یہوواہ کے بزُرگ اور ہٙولناک دِن " سے پہلے ایلیّاہ نبی کو بھیجے گا (۴: ۵-٦)
### ملاکی کی کِتاب کس بارے میں ہے ؟
ملاکی کی کِتاب اُن پیشین گوئیوں کے بارے میں ہے جو ملاکی نے اُن یہُودیوں کے لیے بیان کیں جو بابل سے یہُوداہ کو لوٹے تھے، اُس وقت ، یہُودی پست حوصلہ تھے حالانکہ وہ ایک نئی ہٙیکل کی تعمِیر مُکمل کرچکے تھے۔ وہ حیران کُن چیزیں جن کا وعدہ گزشتہ نبیوں نے یہُوداہ کے لیے کیا تھا ابھی تک وقوع پزیر نہ ہوئی تھیں، اور فارس کی سلطنت ابھی تک اُن پر حُکمران تھی۔ نتیجے کے طور پر ، وہ اب مزید یہُوداہ کی پرستِش اور شرِیعت کے متعلق فکر مند نہ تھے۔ ملاکی نے انہیں یہوواہ پر بھروسہ نہ کرنے کی وجہ سے سرزنش کی ۔ لیکن اُس نے اُن سے یہ وعدہ بھی کیا کہ یہوواہ وہ سب کچھ کرے گا جس کو کرنے کا اُس نے وعدہ کیا تھا۔
### اِس کِتاب کے عنوان کا ترجمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
اس کتاب کا روایتی عنوان " ملاکی " یا " ملاکی کی کتاب " ہے ۔ مُترجمین اس کو " ملاکی کے متعلق کتاب " یا " ملاکی کے اقوال " کا عنوان بھی دے سکتے ہیں ۔ (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
### ملاکی کی کِتاب کس نے لکھی؟
جیسا کہ ملاکی نبی نے یہ پٙیغامات یہوواہ کی طرف سے یہُودیوں کو لکھے ۔ تاہم ، لفظ "ملاکی" کا مطلب ہے "میرا ایلچی" یہ ممکن ہے کہ یہ اس نبی کا لقب تھا ، اگر ایسا ہے تو ہم اس کا اصل نام نہیں جانتے ہیں ۔
## حٙصہ دوئم: اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### یہوواہ کے دن سے کیا مُراد تھی؟
ملاکی نے متعدد بار " دن " کے بارے میں بولا ۔ اس کا مطلب بالکل یہ ہی ہے کہ " یہوواہ کا دن " ملاکی کی کتاب میں ، یہ وہ وقت ہے جب یہوواہ لوگوں کی عدالت کرے گا ۔ وہ ظُلم پر مبنی گُناہ کرنے والوں کو کاٹ ڈالے گا اور جو اُس پر توکُّل کرتے ہیں اُن کو برکت دے گا ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/dayofthelord]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]])