Add '04/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-05 19:28:49 +00:00
parent 737ecfaa85
commit 11b99eefd1
1 changed files with 17 additions and 0 deletions

17
04/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,17 @@
# لُوقا ٠۴: عمومی نوٹس
### تشکیل اور ترتیب
بعض ترجمے شاعری کی ہر سطرکو باقی متن کے سامنے دائیں طرف رکھتےہیں تاکہ وہ پڑھنے کے لۓ زیادہ آسان ہو۔ یو ایل بی (ULB) نے آیات ۴: ١٠-١١، ١٧-١٩ میں موجود شاعری کواسی طرح ترتیب دیا ہے،جو کہ پرانے عہد نامہ کے الفاظ ہیں ۔
### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات
#### یِسُوع شیطان سے آزمایا گیا
اگرچہ یہ بات سچ ہے کہ شیطان کو پورے خلوص سے یہ یقین تھا کہ وہ یِسُوع کو اپنی اطاعت کرنے کے لئے قائل کر لے گا۔یہ بات اہم ہے کہ اس کی تقلید نہ کی جائےکہ یِسُوع نے واقعی ہی کھبی اُس کی اطاعت کرنا چاہی تھی۔
## Links:
* __[Luke 04:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../03/intro.md) | [>>](../05/intro.md)__