diff --git a/04/intro.md b/04/intro.md new file mode 100644 index 0000000..21290ce --- /dev/null +++ b/04/intro.md @@ -0,0 +1,17 @@ +# لُوقا ٠۴: عمومی نوٹس + +### تشکیل اور ترتیب + +بعض ترجمے شاعری کی ہر سطرکو باقی متن کے سامنے دائیں طرف رکھتےہیں تاکہ وہ پڑھنے کے لۓ زیادہ آسان ہو۔ یو ایل بی (ULB) نے آیات ۴: ١٠-١١، ١٧-١٩ میں موجود شاعری کواسی طرح ترتیب دیا ہے،جو کہ پرانے عہد نامہ کے الفاظ ہیں ۔ + +### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات + +#### یِسُوع شیطان سے آزمایا گیا +اگرچہ یہ بات سچ ہے کہ شیطان کو پورے خلوص سے یہ یقین تھا کہ وہ یِسُوع کو اپنی اطاعت کرنے کے لئے قائل کر لے گا۔یہ بات اہم ہے کہ اس کی تقلید نہ کی جائےکہ یِسُوع نے واقعی ہی کھبی اُس کی اطاعت کرنا چاہی تھی۔ + +## Links: + +* __[Luke 04:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../03/intro.md) | [>>](../05/intro.md)__ +