Add '03/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-05 19:26:37 +00:00
parent ed099512fd
commit 737ecfaa85
1 changed files with 31 additions and 0 deletions

31
03/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,31 @@
# لُوقا ٠٣: عمومی نوٹس
### تشکیل اور ترتیب
بعض ترجمے شاعری کی ہر سطرکو باقی متن کے سامنے دائیں طرف رکھتےہیں تاکہ وہ پڑھنے کے لۓ زیادہ آسان ہو۔ یو ایل بی (ULB) نے آیات ٣: ۴-٦ میں موجود شاعری کواسی طرح ترتیب دیا ہے،جو کہ پرانے عہد نامہ سے اقتباس الفاظ ہیں ۔
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### انصاف
اس باب میں فوجیوں اور محصول لینے والوں کے لئے یُوحنّا کی ہدایات پیچیدہ نہیں ہیں ۔ وہ ایسی چیزیں ہیں جو ان کے لئے واضح ہونا چاہئے تھیں۔ اُس نے ان کو ہدایت دی کہ وہ مُنصفانہ طریقے سے رہیں۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/justice and Luke 3:12-15)
#### نسب نامہ
نسب نامہ ایک ایسی فہرست ہے جو کسی شخس کے آباؤاجداد اور نسل کوقلم بند کرتی ہے۔ اس طرح کی فہرستیں اس بات کا تعین کرنے میں بہت اہم تھیں کہ بادشاہ بننے کا حق کس کے پاس تھا، کیونکہ بادشاہ کا اختیار عام طور پراُس کے والد سے یا وراثت میں ملتا تھا۔ دوسرے اہم لوگوں کے لئےبھی یہ ایک عام بات تھی کہ اُن کےپاس اُن کا قلم بند کیا گیا نسب نامہ ہو۔
### اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام
#### استعارہ
نبوت میں عام طور پر استعارہ کا استعمال ہوتا ہے تاکہ اُس کا کا مطلب ظاہر ہو۔ نبوت کی صحیح تشریح کے لئے روحانی فہم لازمی ہے۔ یسعیاہ کی نبوت ایک بڑا استعارہ ہے جو یوحنا بپتسمہ دینے والے کے کام کو بیان کرتا ہے( لُوقا ٣: ۴-٦)۔ ترجمہ کرنا مشکل ہے۔ مترجم کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ یو ایل بی (ULB) کی ہر ایک سطرکو ایک الگ استعارے کے طور پرترجمہ کریں۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet]]) and [[rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor]])
### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات
#### "[ہیرودیس] نے یُوحنّا کو قید میں ڈال دیا"
یہ واقعہ الجھن کا سبب بن سکتا ہے کیونکہ مُصنِف کا کہنا ہے کہ یُوحنّا جیل میں قید کیا گیا تھا اور پھر کہتا یے کہ وہ یِسُوع کو بپتسمہ دے رہا تھا۔ مُصنِف شاید اس فقرے کا استعمال اس لئے کرتا ہے کہ وہ ہرودیس کی یُوحنّا کو قید خانے میں ڈالنے کی پیش بندی کرتا ۔ اس کا مطلب یہ ہوسکتا ہے لکھنے کہ وقت یہ بیان مُستقبل کے لیے لکھا گیا ۔
## Links:
* __[Luke 03:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../02/intro.md) | [>>](../04/intro.md)__