ur_jas_tn/jas/01/intro.md

32 lines
2.4 KiB
Markdown
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

# یعقُوب ۱ ۰عمومی نوٹ
### اِس باب میں خاص موضوعات
#### اِمتحان اور آزمائش
( یعقُوب ١: ١٢ - ١٣ ) میں یہ دو الفاظ ایک ساتھ آتے ہیں ۔ دونوں الفاظ اُس شخص کی بات کرتے ہیں جو کُچھ صحیح کرنے اور کُچھ غلط کرنے کے درمیان انتخاب کرنے کے قابل ہے ۔ اُن کے درمیان فرق اہم ہے ۔ خُدا کسی شخص کا امتحان لے رہا ہے اور چاہتا ہے کہ وہ وہی کرے جواچھا ہے ۔ شیطان کسی شخص کی آزمائش کررہا ہے اور چاہتا ہے کہ وہ وہی کرے جو بُرا ہے ۔
#### تاج
تاج ایک انعام ہےجوکوئی شخص امتحان میں کامیاب ہونے پر پاتا ہے ، کوئی ایسی چیز جولوگ کُچھ اچھا کام کرنے پر پاتے ہیں ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/other/reward]])
### اِس با ب میں اہم اجزائےِکلام
#### تشبیہات
یِعقُوب اِس باب میں کئی تشبیہات استعمال کرتا ہے ، اور اِس سے پہلے کہ آپ اِن کا اچھی طرح تٙرجُمہ کر سکیں آپکو [[rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor]] صفحے میں موجود مواد کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔
### اِس باب کے تٙرجُمہ میں دیگر ممکنہ مُشکلات
#### "اُن بارہ قبِیلوں کو جو جا بجا رہتے ہیں"
یہ واضح نہیں ہے کہ یعقُوب نے یہ خٙط کس کو لکھا ۔ وہ اپنے آپ کو خُداوند یِسُوع مسِیح کا خادم کہتا ہے ، تو غالباً وہ مسیِحیوں کو لکھ رہا تھا ۔ لیکن وہ اپنے قارئین کو" بارہ قبِیلے جو جابجا بکھرے ہیں" کہتا ہے ، الفاظ جو کہ اکثریہُودیوں کا حوالہ دیتے ہیں ۔ یہ مُمکن ہے کہ وہ یہ الفاظ تشبیہ کے طور پر استعمال کر رہا ہو " اُن تمام لوگوں کے لئے جنہیں خُدا نے چُنا " اور یا اُس نے یہ خٙط اُس وقت لکھا جب زیادہ تر مسیِحی یہُودیوں کی طور پر پلےبڑھے تھے ۔
## Links:
* __[James 01:01 Notes](./01.md)__
* __[James intro](../front/intro.md)__
__| [>>](../02/intro.md)__