Update 'hos/08/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-15 18:18:58 +00:00
parent 8cf4a5f084
commit 1b3c5d64f8
1 changed files with 9 additions and 6 deletions

View File

@ -1,13 +1,16 @@
# Hosea 08 General Notes
# ہوسِیعٙ ٠٨ عمومی نوٹس
### Structure and formatting
This chapter continues to use the poetic form to communicate several other ways the people of Israel have sinned against God. First, Yahweh notes that they have set up a king without consulting him.
Next, they set up or reinstalled the golden calves of Samaria. Last, they were seeking help from other nations like Egypt and Assyria. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]])
### بناوٹ اور ساخت
### Special concepts in this chapter
This chapter contains some references to the "calf of Samaria." This most likely refers to an image that was set up by an earlier king of Israel. He did this in order to discourage his people from going to Jerusalem, which was part of the southern kingdom of Judah.
یہ باب بنی اِسرائیل کے لوگوں کےخُدا کے خلاف گُناہ کرنے کے متعدد دیگر طریقوں کے بارے میں بات چیت کے لئے شاعری کے طرزِ انداز کو استعمال کرنا جاری رکھتا ہے۔ پہلے یہوواہ یاد دلاتا ہے کہ اُنہوں نے اُس سے مشورہ کیے بغیر بادشاہ بنایا۔ اُس کے بعد ، اُنہوں نے سامریہ کے سونے کےبچھڑوں کوبنایا یا اُنہیں دوبارہ نصب کیا۔ آخِر میں، وہ دُوسری قٙوموں جیسے مِصر اور اسُوریہ سے مدد کے خواہاں تھے۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]])
### اِس باب میں خاص مُوضوعات
اِس باب میں سامریہ کے بچھڑے کے بارے میں کچھ حوالے شامل ہیں۔ یہ غالباً اُس شبیہہ کا ذکر ہے جسے اِسرائیل کے ایک سابقہ ​​بادشاہ نے بنایا تھا۔ ایسا اُس نے اپنے لوگوں کی یروشلیِم جانے کی حوصلہ شکنی کے لیے کیا تھا،جو کہ یہُوداہ کی جنُوبی سلطنت کاحصّہ تھا۔
## Links: