ur_hos_tn/hos/08/intro.md

1.4 KiB

ہوسِیعٙ ٠٨ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب بنی اِسرائیل کے لوگوں کےخُدا کے خلاف گُناہ کرنے کے متعدد دیگر طریقوں کے بارے میں بات چیت کے لئے شاعری کے طرزِ انداز کو استعمال کرنا جاری رکھتا ہے۔ پہلے یہوواہ یاد دلاتا ہے کہ اُنہوں نے اُس سے مشورہ کیے بغیر بادشاہ بنایا۔ اُس کے بعد ، اُنہوں نے سامریہ کے سونے کےبچھڑوں کوبنایا یا اُنہیں دوبارہ نصب کیا۔ آخِر میں، وہ دُوسری قٙوموں جیسے مِصر اور اسُوریہ سے مدد کے خواہاں تھے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/sin)

اِس باب میں خاص مُوضوعات

اِس باب میں سامریہ کے بچھڑے کے بارے میں کچھ حوالے شامل ہیں۔ یہ غالباً اُس شبیہہ کا ذکر ہے جسے اِسرائیل کے ایک سابقہ ​​بادشاہ نے بنایا تھا۔ ایسا اُس نے اپنے لوگوں کی یروشلیِم جانے کی حوصلہ شکنی کے لیے کیا تھا،جو کہ یہُوداہ کی جنُوبی سلطنت کاحصّہ تھا۔

<< | >>