ur_hab_tn/hab/03/intro.md

23 lines
847 B
Markdown
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

# حبقُّوق ٠٣ عمومی نوٹ
### ترتیب و تشکیل
کچھ ترجمے شاعری کی ہر سطر کو باقی متن کے سامنے دائیں طرف ترتیب دیتے ہیں تاکہ پڑھنے میں آسان ہو ۔ یو ایل بی نے ٣: ١-١٩ آیات میں موجود شاعری کو ایسے ترتیب دیا ہے ۔
### اِس باب میں خاص مُوضوعات
#### شاعری
اگرچہ یہ ایک دُعا ہے ، پر یہ شاعری کی شکل میں ہے ۔ حبقُّوق اپنے یہوواہ کے خوف کو ظاہر کرنے کے لیے چونکا دینے والی منظر کشی کا استعمال کرتا ہے ۔ (See: [[rc://en/ta/man/jit/writing-poetry]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/fear]])
## Links:
* __[Habakkuk 03:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../02/intro.md) | __