ur_hab_tn/hab/03/intro.md

847 B
Raw Blame History

حبقُّوق ٠٣ عمومی نوٹ

ترتیب و تشکیل

کچھ ترجمے شاعری کی ہر سطر کو باقی متن کے سامنے دائیں طرف ترتیب دیتے ہیں تاکہ پڑھنے میں آسان ہو ۔ یو ایل بی نے ٣: ١-١٩ آیات میں موجود شاعری کو ایسے ترتیب دیا ہے ۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

شاعری

اگرچہ یہ ایک دُعا ہے ، پر یہ شاعری کی شکل میں ہے ۔ حبقُّوق اپنے یہوواہ کے خوف کو ظاہر کرنے کے لیے چونکا دینے والی منظر کشی کا استعمال کرتا ہے ۔ (See: rc://en/ta/man/jit/writing-poetry and rc://en/tw/dict/bible/kt/fear)

__<< | __