ur_eph_tn/05/intro.md

1.3 KiB
Raw Permalink Blame History

افیسیوں ۵: عمومی نوٹس

تشکیل اور ترتیب

بعض ترجمہوں میں شاعری کی ہر سطر باقی متنوں سے کہیں زیادہ دائیں طرف رکھا جاتا ہے، تاکہ وہ پڑھنے کے لۓ زیادہ آسان ہو۔ یو ایل بی (ULB) میں آیت ۱۴ کے الفاظ کے ساتھ یہی ہوتا ہے۔

اس باب میں دیگر ترجمہ کی ممکنہ مشکلات

عورتوں کو۔۔۔ اپنے شوہروں کے تابع رہنا چاہیے

ماہرین اس کے بارے میں بحث کرتے ہیں کہ اس عبارت کو اپنے تاریخی اور ثقافتی تناظر کی روشنی میں کیسا سمنجھنا چاہئے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ مرد اور عورت ہر چیز میں بالکل برابر ہیں۔ دوسرے ماہرین کا خیال ہیں کہ خُدا نے مردوں اور عورتوں کو شادی اور کلیسیا میں بلکل الگ کردار ادا کرنے کے لئے تخلیق کیا۔ مترجمین کو محتاط رہنا چاہئے کہ ان کا اپنا خیال، جس کے مطابق وہ اُس عبارت کو سمجھتے ہیں، اُن کے رجمہ پر کوئی اثر نا ڈالے۔

<< | >>