ur_amo_tn/amo/09/intro.md

1.1 KiB
Raw Blame History

عامُوس ٩ عمومی نوٹس

تشکیل اور ترتیب

یہ باب شاعری کی شکل میں لکھا گیا ہے اور یہوواہ کی اپنے لوگوں پر تعجب انگیز اور خوفناک عدالت کو دکھا رہا ہے۔ آیت ۱۱ میں، مُصنف اِسرائیل کی سلطنت پر خُدا کے رحم اور معافی کے بارے میں لکھتا ہے۔ (ملاحظہ کریں: (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/judge, rc://en/tw/dict/bible/kt/peopleofgod and rc://en/tw/dict/bible/kt/forgive and rc://en/tw/dict/bible/kt/mercy)

اس باب میں خصوصی تصورات

"یہوواہ یوں فرماتا ہے"

اس جملے کا استعمال نبوت کے تعارف کے لیے کیا جاتا ہے۔ یہ اس بات پر روشنی ڈالتا کہ خُدا کیا اعلان کررہا ہے۔ کوشش کریں کہ پوری کِتاب میں اس جُملے کا ترجمہ ایک ہی جیسا کریں۔ (ملاحظہ کریں: (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet)

__<< | __