ur_amo_tn/amo/08/intro.md

875 B

عامُوس ٨ عمومی نوٹس

تشکیل اور ترتیب

یہ باب شاعری کی شکل میں لکھا گیا ہے اور یہ دکھاتا ہے کہ یہوواہ کے لوگ کس طرح گناہ کر رہے ہیں، اور کہ خُدا اس کا کیسے جواب دینے جا رہا ہے۔ (ملاحظہ کریں: (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/peopleofgod and rc://en/tw/dict/bible/kt/sin)

اس باب میں صائع و بدائع

"یہوواہ یوں فرماتا ہے"

اس جملے کا استعمال نبوت کے تعارف کے لیے کیا جاتا ہے۔ یہ اس بات پر روشنی ڈالتا کہ خُدا کیا اعلان کررہا ہے۔ (ملاحظہ کریں: (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet)

<< | >>