ur_2sa_tn/2sa/16/intro.md

1.4 KiB
Raw Blame History

٢ سموئیل ١٦ عمومی نوٹس

اِس باب میں خاص مُوضوعات

ابی سلوم داؤُد کے مُشیروں سے مشورہ مانگتا ہے

داؤُد کے بہترین مُشیر اخِیتُفل،نے ابی سلوم کو کہا کہ جن لونڈیوں کو داؤُد گھر کی رکھوالی کے لیے چھوڑ گیا اُنہیں لوگوں کے سامنے ورغلائے۔ کیونکہ لونڈیاں داؤُد کی ملکیت تھیں،اور اُن سے جنسی تعلقات قائم کرنا یہ معنی دیتا کہ اب ابی سلوم بادشاہ تھا۔ یہ لوگوں پر یہ ظاہر کرتا کہ داؤُد اب بادشاہ نہیں ہے۔ (See: rc://en/ta/man/translate/figs-explicit)

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

تشبیہ

یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ لوگ اخِیتفُل کی نصیحت کو کتنی سنجیدگی سے لیتے تھے،مُصنف نےاُس کی نصیحت کا موازنہ خُدا کی نصیحت سے کرنے کے لیے ایک تشبیہ کا اِستعمال کیا rc://en/ta/man/translate/figs-simile ۔" اور اخِیتفُل کی مشورٙت جواِن دِنوں ہوتی وہ اٙیسی سمجھی جاتی تھی کہ گویا خُدا کے کلام سے آدمی نے بات پُوچھ لی۔

<< | >>