ur_2sa_tn/2sa/15/intro.md

1.3 KiB
Raw Blame History

٢ سموئیل ١۵ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

ابی سلوم نے بغاوت کی کوشش کی یہ باب اس کہانی کا آغاز کرتا ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

ابی سلوم کی سازش

چار سال ،ابی سلوم نے اپنے آپ کو بادشاہ بنانے کی کوشش میں کئی اتحاد قائم کیے۔ اِسی لیے اُس نے لوگوں کے لیے بطور قاضی کام کیا۔ چونکہ یہ سب پوشیدگی میں کیا گیا،اِس لیے اِسے "سازش" کہا گیا۔ داؤُد کو معلوم ہو گیا اوروہ فوج میں سے اُن کے ساتھ بھاگ گیا جو اُس کے وفادار تھے۔

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

اِستعارہ

مُصنف نے چور کا اِستعارہ اِستعمال کیا یہ بیان کرنے کے لیے کہ کیسے ابی سلوم لوگوں کی وفاداری جیتنے میں کامیاب ہوا:"یوں ابی سلوم نے اِسرائیل کے لوگوں کے دِل موہ لِئے۔" (See: rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor)

<< | >>