ur_2sa_tn/2sa/22/intro.md

2.0 KiB
Raw Permalink Blame History

٢ سموئیل ٢٢ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

کُچھ تٙرجُمے شاعری کی ہرسطرکو دائیں طرف باقی متن سے پرے ترتیب دیتے ہیں اِسے پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے۔ یو ایل بی ٢٢: ٢- ۵١ میں موجود شاعرانہ گِیت کے ساتھ ایسا کرتی ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

خُدا نے داؤُد کو بچایا

خُدا نے داؤُد کو بچایا جب اُس نے سوچا کہ وہ مٙر جائے گا۔ اُس نے داؤُد کی حفاظت کی، اُسکے دُشمنوں کے خلاف لڑا ،اور اُسے اُس کے دُشمنوں کو شکست دینے کے قابل بنایا۔

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

اِستعارہ

داؤُد نے خُدا کے تحفظ پر اپنا اعتماد دکھانے کے لیے کئی اِستعارے اِستعمال کیے۔"میری چٹان" ،"میرا قلعہ"،"میری سپِر"،"میری نجات کا سیِنگ"،"میرا اُونچا بُرج اور میری پناہ"اُس نے دُوسرے اِستعارے بھی اِستعمال کیے اپنی نااُمیدی ظاہر کرنے کے لیے:موت کی مٙوجوں نے مُجھے گھیرا"،"بیدِینی کے سٙیلابوں نے مُجھے ڈرایا"، پاتال کی رسِیّاں میرے چٙوگرد تِھیں"، مٙوت کے پھندے مُجھ پر آپڑے تھے"،"موجوں کا پانی" جو فتح خُدا نے اُسے دی اُس نے اُس کے لیے بھی اِستعارے اِستعمال کیے " کیونکہ تیری بدٙولت مٙیں فوج پر دھاوا کرتا ہُوں"،اور اپنے خُدا کی بدٙولت دِیوار پھاند جاتا ہُوں۔" (See: rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor and rc://en/tw/dict/bible/kt/trust)

<< | >>