ur_2sa_tn/2sa/21/intro.md

1.6 KiB

٢ سموئیل ٢١ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

اِس باب میں خاص مُوضوعات

قسم کو توڑنے کے باعث قحط

جب اِسرائیل نے پہلے سرزمین کو فتح کیا تھا،تو اُنہوں نے جِبعُون کے لوگوں کو قتل نہ کرنے کا وعدہ کیاتھا۔ جب ساؤُل نے اُن سب کو قتل کرنے کی کوشش کی ،خُدا نے اِسرائیل میں کال بھیجا۔ داوُد نے جِبعُون کے لوگوں سے تلافی کی اور کال ختم ہو گیا ۔داؤُد نے یُونتن کے بیٹوں کے ساتھ بھی اپنی قسم کو پورا کیا۔ یہ داؤُد بادشاہ کی عقلمندی کو ظاہر کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اگرچہ یہ لوگ اِسرائیلی نہیں تھے، اُنہوں نے یہوواہ پر بھروسہ کیا۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/promise, rc://en/tw/dict/bible/kt/vow and rc://en/tw/dict/bible/kt/wise and rc://en/tw/dict/bible/kt/believe)

دانِشمندی،فضل اور اِنصاف

اِس باب میں داؤُد میں بہت ساری عمدہ خوبیاں دیکھی گئی ہیں۔ یہ وہ خوبیاں تھیں جو اِسرائیل کےایک بادشاہ کے لیے ضروری تھیں:عقل،فضل اوراِنصاف۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/wise and rc://en/tw/dict/bible/kt/grace and rc://en/tw/dict/bible/kt/justice)

<< | >>