ur_1pe_tn/1pe/03/intro.md

29 lines
1.9 KiB
Markdown
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

# ١ پطرس ٣ ۰عمومی نوٹ
### ترتیب اور تشکیل
بعض ترجمہوں میں شاعری کی ہر سطر باقی متنوں سے کہیں زیادہ دائیں طرف رکھا جاتا ہے، تاکہ وہ پڑھنے کے لئے زیادہ آسان ہو۔ یو ایل بی ۳:۱۰-۱۲ میں نظمی شکل کے ساتھ ایسا کرتی ہے جو پُرانے عہد نامے کے اقتباسات ہیں۔
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### "ظاہری خوب صورتی"
کُچھ لوگ چاہتے ہیں کہ وہ اچھے دکھائی دیں تاکہ دوسرے لوگ اُنہیں پسند کریں اور سوچیں گے کہ وہ اچھے انسان ہیں۔ عورتیں خاص طور پر احتیاط کرتی ہیں اچھا دکھنے کہ لیے اچھے کپڑے اور زیورات پہن کر۔ پطرس کہ رہا ہے کہ خُدا کے لیے جو کُچھ کوئی شخص سوچتا کہتا اور کرتا ہے اچھا دکھنے سے زیادہ اہم ہے۔
#### اتحاد
پطرس چاہا کہ اس کے قارئین ایک دوسرے سے موافق ہوں۔ اس سے زیادہ اہم، وہ یہ بھی چاہا کہ وہ اپس میں محبت کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ صبر کریں۔
### اِس با ب میں اہم انداز اظہار
#### استعارہ
پطرس زبوُر کا اقتباس پیش کرتا ہے جو خُدا کی وضاحت کرتا ہے جیسے کہ وہ ایسا شخص ہے جس کی آنکھیں،کان،اور چہرہ ہے۔ تاہم،خُدا روُح ہے اِس لیے اُس کا جسمانی چہرہ نہیں ہے۔ لیکن وہ یہ جانتا ہے کہ لوگ کیا کرتے ہیں،اور وہ شریر لوگوں کے خلاف کام کرتا ہے۔ (یہ دکھیئے: [[rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor]])
## Links:
* __[1 Peter 03:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../02/intro.md) | [>>](../04/intro.md)__