Sat Jun 06 2020 17:02:22 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-06 17:02:22 -04:00
parent 88b6240985
commit d6d9aa2790
4 changed files with 11 additions and 1 deletions

2
09/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 5 اَور اْس نے دوسروں سے میرے سْنتے ہْوئے کہا۔ کہ اْس کے پیچھے شہر میں سے گْزر و اَور مارو۔ تْمہاری آنکھیں رعایت نہ کریں۔ اَور تْم رحم نہ کرو۔
\v 6 بزْرگوں اَور نَوجوانوں اَور کْنواریوں اَور بچّوں اَور عورتوں کو مار ڈالو کہ فنا ہو جائیں ۔ لیکن جس کے ماتھے پر نِشان ہے ا ْس کے نزدِیک نہ جاؤ۔ اَور میرے مقدس سے شرْوع کرو ۔تب اْنہوں نے ان بزْرگوں سے شرْوع کیا جو ہیکل کے سامنے تھے۔

2
09/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 7 اَور اْس نے اْن سے کہا کہ ہیکل کو ناپاک کردو ۔ اَور صحنوں کو مقتْولوں سے بھر دو۔چلو باہر نِکلو ۔ تو وہ نِکل کر شہر میں قتل کرنے لگے۔
\v 8 اَور جب وہ قتل کر رہے تھے ۔ تو میں باقی رہا۔ تب مَیں اپنے مْنہ کے بل گِر اَور چِلایا۔ ہائے اَے خْداوند خْدا! کیا تْو یرْوشِلیؔم پر اپنا قہر نازل کر کے اِسرائیل کے تمام بچے ہوؤں کو ہلاک کرے گا؟

3
09/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 تو اْس نے مْجھ سے کہا ۔کہ اِسرائیل اَور یہْوداہ کے گھرانے کی بَدی نہایت عظیم ہے۔ اَور مْلک خون سےبڑھ گیا ہے۔ اَور شہر بے اِنصافی سے بھراہے۔ کیونکہ وہ کہتے ہیں ۔کہ خْداوند نے مْلک کو چھوڑ دیاہے۔اَور کہ خْداوند نہیں دیکھتا۔
\v 10 پس میری آنکھیں بھی رعایت نہ کریں گی ۔ اَور مَیں رحم نہ کرْوں گا۔ بلکہ اْن کے کردار کی سزا اْن کے سر پر لاؤں گا۔
\v 11 اَور دیکھ جو مَرد کَتانی لِباس پہنے تھا اَور جس کی کَمر پر دوات تھی وہ خبر دینےآیا اَور کہا کہ مَیں نے ویسے ہی کیا ہے جیسے تْونے مْجھے حْکم دِیا ہے۔

View File

@ -115,6 +115,9 @@
"08-17",
"09-title",
"09-01",
"09-03"
"09-03",
"09-05",
"09-07",
"09-09"
]
}