From d6d9aa27905cee8b598b8668f903f76823003bf7 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: Ninaka Date: Sat, 6 Jun 2020 17:02:22 -0400 Subject: [PATCH] Sat Jun 06 2020 17:02:22 GMT-0400 (Eastern Daylight Time) --- 09/05.txt | 2 ++ 09/07.txt | 2 ++ 09/09.txt | 3 +++ manifest.json | 5 ++++- 4 files changed, 11 insertions(+), 1 deletion(-) create mode 100644 09/05.txt create mode 100644 09/07.txt create mode 100644 09/09.txt diff --git a/09/05.txt b/09/05.txt new file mode 100644 index 0000000..c79ffad --- /dev/null +++ b/09/05.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 5 اَور اْس نے دوسروں سے میرے سْنتے ہْوئے کہا۔ کہ اْس کے پیچھے شہر میں سے گْزر و اَور مارو۔ تْمہاری آنکھیں رعایت نہ کریں۔ اَور تْم رحم نہ کرو۔ + \v 6 بزْرگوں اَور نَوجوانوں اَور کْنواریوں اَور بچّوں اَور عورتوں کو مار ڈالو کہ فنا ہو جائیں ۔ لیکن جس کے ماتھے پر نِشان ہے ا ْس کے نزدِیک نہ جاؤ۔ اَور میرے مقدس سے شرْوع کرو ۔تب اْنہوں نے ان بزْرگوں سے شرْوع کیا جو ہیکل کے سامنے تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/07.txt b/09/07.txt new file mode 100644 index 0000000..d4c5fbb --- /dev/null +++ b/09/07.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 7 اَور اْس نے اْن سے کہا کہ ہیکل کو ناپاک کردو ۔ اَور صحنوں کو مقتْولوں سے بھر دو۔چلو باہر نِکلو ۔ تو وہ نِکل کر شہر میں قتل کرنے لگے۔ + \v 8 اَور جب وہ قتل کر رہے تھے ۔ تو میں باقی رہا۔ تب مَیں اپنے مْنہ کے بل گِر اَور چِلایا۔ ہائے اَے خْداوند خْدا! کیا تْو یرْوشِلیؔم پر اپنا قہر نازل کر کے اِسرائیل کے تمام بچے ہوؤں کو ہلاک کرے گا؟ \ No newline at end of file diff --git a/09/09.txt b/09/09.txt new file mode 100644 index 0000000..78c242d --- /dev/null +++ b/09/09.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 9 تو اْس نے مْجھ سے کہا ۔کہ اِسرائیل اَور یہْوداہ کے گھرانے کی بَدی نہایت عظیم ہے۔ اَور مْلک خون سےبڑھ گیا ہے۔ اَور شہر بے اِنصافی سے بھراہے۔ کیونکہ وہ کہتے ہیں ۔کہ خْداوند نے مْلک کو چھوڑ دیاہے۔اَور کہ خْداوند نہیں دیکھتا۔ + \v 10 پس میری آنکھیں بھی رعایت نہ کریں گی ۔ اَور مَیں رحم نہ کرْوں گا۔ بلکہ اْن کے کردار کی سزا اْن کے سر پر لاؤں گا۔ +\v 11 اَور دیکھ جو مَرد کَتانی لِباس پہنے تھا اَور جس کی کَمر پر دوات تھی وہ خبر دینےآیا اَور کہا کہ مَیں نے ویسے ہی کیا ہے جیسے تْونے مْجھے حْکم دِیا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 4373b2c..7e0a0da 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -115,6 +115,9 @@ "08-17", "09-title", "09-01", - "09-03" + "09-03", + "09-05", + "09-07", + "09-09" ] } \ No newline at end of file