Sat Jun 06 2020 17:00:22 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-06 17:00:22 -04:00
parent b21a83db7e
commit 88b6240985
3 changed files with 7 additions and 1 deletions

2
09/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 9 \v 1 با شندگانِ یروشلیم کی سزا پِھر اْس نے بْلندآ واز سے میرے کانوں میں پْکار کر کہا کہ شہر کے مْحافظوں کو نزدِیک بٌلااَور ہرایک کے ہاتھ میں ہلاکت کا ہتھیار ہو۔
\v 2 اَور دیکھ۔ اْوپرکے اْس پھا ٹک کی راہ سے جس کا رْخ شِمال کی طرف ہے۔چھ مَرد چلے آئے۔ اَورہر ایک کے ہاتھ میں ہلاکت کا ہتھیار تھا ۔ ا َور اْن کے درمیان ایک آدمی کتانی لباس پہنے تھا۔اَور لکھنے والے کی دوات اْس کی کمَر پر تھی ۔ سووہ اندر آئے اَور پِیتل کے مذَبح کے پاس کھڑے ہوئے۔

2
09/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 اَور اِسرائیل کے خْدا کا جلال اْن کروبیوں پر سے جِن پر وہ تھا اْٹھ کر گھر کے آستانہ پر گیا۔اَور اْس نے اْس مَرد کو جو کَتانی لِباس پہنے تھا اَور جس کی کَمر پر لِکھنے والی دوات تھی پْکارا ۔
\v 4 اَور خداوند نے اْس سے کہا ۔کہ یرْوشلِیم کے درمیان سے گْزر ۔ اَو راْن آدمیوں کے ماتھے پر نِشان کر جو اْن سب مکرْوہ کاموں پر جو اْس کے درمیان کئے جاتے ہیں آہیں مار تے اَورنَوحہ کرتے ہیں۔

View File

@ -113,6 +113,8 @@
"08-14",
"08-16",
"08-17",
"09-title"
"09-title",
"09-01",
"09-03"
]
}