ur_deu_text_ulb/34/04.txt

3 lines
725 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 اور خُداوند نے اُس سے کہا ۔ یہ وہ ملک ہے جس کی بابت میَں نے ابراہام اور اضحاق اور یعقُوب سے قسم کھا کر کہا کہ اُن کی نسل کو دُوں گا ۔ تُو نے اپنی آنکھوں سے اُسے دیکھ لیِا ہے ۔لیکن تُو وہاں پار نہ جائے گا۔
\v 5 چُنانچہ موسیٰ خُداوند کا خادم وہاں پر خُداوند کے کہنے کے موافق موآب کے ملک میں فوت ہُؤا۔
\v 6 اور موآب کی وادی میں بیت فغور کے مقُابل دفنایا گیا ۔ مگر اُس کی قبر کو آج کے دِن تک کوئی نہیں جانتا ۔