3 lines
725 B
Plaintext
3 lines
725 B
Plaintext
\v 4 اور خُداوند نے اُس سے کہا ۔ یہ وہ ملک ہے جس کی بابت میَں نے ابراہام اور اضحاق اور یعقُوب سے قسم کھا کر کہا کہ اُن کی نسل کو دُوں گا ۔ تُو نے اپنی آنکھوں سے اُسے دیکھ لیِا ہے ۔لیکن تُو وہاں پار نہ جائے گا۔
|
||
\v 5 چُنانچہ موسیٰ خُداوند کا خادم وہاں پر خُداوند کے کہنے کے موافق موآب کے ملک میں فوت ہُؤا۔
|
||
\v 6 اور موآب کی وادی میں بیت فغور کے مقُابل دفنایا گیا ۔ مگر اُس کی قبر کو آج کے دِن تک کوئی نہیں جانتا ۔ |