Thu Jun 04 2020 14:07:04 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-04 14:07:06 -05:00
parent fa3c716e9d
commit 2ca0aeb93f
3 changed files with 6 additions and 7 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 12 ۔مَیں تیرے ہاتھ کی جادو گریوں کو دُور کرُوں گا اَور تُجھ میں فال گیِر نہ رہیں گے۔ \v 13 ۔مَیں تیرے درمیان کی تراشی ہُوئی مُورتوں اَور ستُونوں کو تباہ کر دُوں گا اَور تُو بعد اَزاں اپنی دستکاری کو سجدَہ نہ کرے گا۔ \v 14 ۔ مَیں تیرے درمیان کے کھمبوں کو اُکھاڑ گا اَورتیرے بتوں کو نیست و نابُود کر دُوں گا۔ \v 15 ۔ اَور مَیں اُن قوموں پر جو شَنَوا نہ ہُوئیں قہر و غضب نازِل کرُوں گا+
\v 11 ۔ کیا مَیں دغا کے ترازُو اَور جُھوٹے باٹوں کے تھیلے کے رکھنے والے کو پاک ٹھہراؤں؟ \v 12 ۔ جب کہ وہاں کے دولت مند ظُلم سے بھرے ہَیں اَور اُس کے باشِندے جُھوٹے ہَیں جِن کے مُنہ میں فریب کی زُبان ہَے۔

View File

@ -1,5 +1 @@
\v 13 \v 14 \v 15 ۔اَے میری اُمّت مَیں نے تُجھ سے کیا کِیا ہَے اَور کِس بات میں تُجھے آزُردہ کِیا ہَے؟ مُجھ پر ثابت کر۔
4۔کیونکہ مَیں تُجھے مُلکِ مِصر سے نِکال لایا اَور جائے غُلامی سے چُھڑایا۔اَور تیرے آگے مُوسؔیٰ اَور ہارُوؔن اَور مریؔم کو بھیجا۔
5۔اَے میری اُمّت یاد کر کہ شاہِ مُوآبؔ بلؔق نے کیا مشورت کی؟ اَور بِلعاؔم بِن بعوؔر نے اُسے کیا جَواب دِیا؟ اَور شطیؔم سے لے کر جلجال تک کیا کیا ہُؤا؟ تاکہ تُو خُداوند کی صداقت سے واقِف ہو جائے۔
\v 13 ۔ پس مَیں تُجھے سخت زخم لگاؤں گا اَور تیری خطاؤں کے سبب سے تُجھے تباہ کردُوں گا۔ \v 14 ۔تُو کھائے گا لیکن سیر نہ ہو گا کیونکہ تیراپیٹ خالی رہے گا۔تُو کفایت کرے گا لیکن کُچھ نہ بچائے گا اَور اگر کُچھ بچائے گا تو مَیں اُسے تلوار کے حوالے کردُوں گا۔ \v 15 ۔ تُو بوئے گا لیکن کاٹے گا نہیں۔ تُو زیتُون کو روندے گا لیکن تیل نہ مِلے گا اَور انگُور کو کُچلے گا لیکن مَے نہ پیئے گا۔

View File

@ -79,6 +79,9 @@
"06-01",
"06-03",
"06-06",
"06-09"
"06-09",
"06-11",
"06-13",
"06-16"
]
}