From 2ca0aeb93f5319e178f68eb5394b8b614f22ae2b Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Thu, 4 Jun 2020 14:07:06 -0500 Subject: [PATCH] Thu Jun 04 2020 14:07:04 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 06/11.txt | 2 +- 06/13.txt | 6 +----- manifest.json | 5 ++++- 3 files changed, 6 insertions(+), 7 deletions(-) diff --git a/06/11.txt b/06/11.txt index 2066278..7c8ea2b 100644 --- a/06/11.txt +++ b/06/11.txt @@ -1 +1 @@ -\v 12 ۔مَیں تیرے ہاتھ کی جادو گریوں کو دُور کرُوں گا اَور تُجھ میں فال گیِر نہ رہیں گے۔ \v 13 ۔مَیں تیرے درمیان کی تراشی ہُوئی مُورتوں اَور ستُونوں کو تباہ کر دُوں گا اَور تُو بعد اَزاں اپنی دستکاری کو سجدَہ نہ کرے گا۔ \v 14 ۔ مَیں تیرے درمیان کے کھمبوں کو اُکھاڑ گا اَورتیرے بتوں کو نیست و نابُود کر دُوں گا۔ \v 15 ۔ اَور مَیں اُن قوموں پر جو شَنَوا نہ ہُوئیں قہر و غضب نازِل کرُوں گا+ \ No newline at end of file +\v 11 ۔ کیا مَیں دغا کے ترازُو اَور جُھوٹے باٹوں کے تھیلے کے رکھنے والے کو پاک ٹھہراؤں؟ \v 12 ۔ جب کہ وہاں کے دولت مند ظُلم سے بھرے ہَیں اَور اُس کے باشِندے جُھوٹے ہَیں جِن کے مُنہ میں فریب کی زُبان ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/13.txt b/06/13.txt index 146020d..abb2209 100644 --- a/06/13.txt +++ b/06/13.txt @@ -1,5 +1 @@ -\v 13 \v 14 \v 15 ۔اَے میری اُمّت مَیں نے تُجھ سے کیا کِیا ہَے اَور کِس بات میں تُجھے آزُردہ کِیا ہَے؟ مُجھ پر ثابت کر۔ - -4۔کیونکہ مَیں تُجھے مُلکِ مِصر سے نِکال لایا اَور جائے غُلامی سے چُھڑایا۔اَور تیرے آگے مُوسؔیٰ اَور ہارُوؔن اَور مریؔم کو بھیجا۔ - -5۔اَے میری اُمّت یاد کر کہ شاہِ مُوآبؔ بلؔق نے کیا مشورت کی؟ اَور بِلعاؔم بِن بعوؔر نے اُسے کیا جَواب دِیا؟ اَور شطیؔم سے لے کر جلجال تک کیا کیا ہُؤا؟ تاکہ تُو خُداوند کی صداقت سے واقِف ہو جائے۔ \ No newline at end of file +\v 13 ۔ پس مَیں تُجھے سخت زخم لگاؤں گا اَور تیری خطاؤں کے سبب سے تُجھے تباہ کردُوں گا۔ \v 14 ۔تُو کھائے گا لیکن سیر نہ ہو گا کیونکہ تیراپیٹ خالی رہے گا۔تُو کفایت کرے گا لیکن کُچھ نہ بچائے گا اَور اگر کُچھ بچائے گا تو مَیں اُسے تلوار کے حوالے کردُوں گا۔ \v 15 ۔ تُو بوئے گا لیکن کاٹے گا نہیں۔ تُو زیتُون کو روندے گا لیکن تیل نہ مِلے گا اَور انگُور کو کُچلے گا لیکن مَے نہ پیئے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 6dd4e37..0c3f40e 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -79,6 +79,9 @@ "06-01", "06-03", "06-06", - "06-09" + "06-09", + "06-11", + "06-13", + "06-16" ] } \ No newline at end of file