Thu Jun 04 2020 14:05:04 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-04 14:05:06 -05:00
parent a2a83bf27a
commit fa3c716e9d
5 changed files with 8 additions and 12 deletions

View File

@ -1,5 +1 @@
۔اَے میری اُمّت مَیں نے تُجھ سے کیا کِیا ہَے اَور کِس بات میں تُجھے آزُردہ کِیا ہَے؟ مُجھ پر ثابت کر۔
4۔کیونکہ مَیں تُجھے مُلکِ مِصر سے نِکال لایا اَور جائے غُلامی سے چُھڑایا۔اَور تیرے آگے مُوسؔیٰ اَور ہارُوؔن اَور مریؔم کو بھیجا۔
5۔اَے میری اُمّت یاد کر کہ شاہِ مُوآبؔ بلؔق نے کیا مشورت کی؟ اَور بِلعاؔم بِن بعوؔر نے اُسے کیا جَواب دِیا؟ اَور شطیؔم سے لے کر جلجال تک کیا کیا ہُؤا؟ تاکہ تُو خُداوند کی صداقت سے واقِف ہو جائے۔
\v 3 ۔اَے میری اُمّت مَیں نے تُجھ سے کیا کِیا ہَے اَور کِس بات میں تُجھے آزُردہ کِیا ہَے؟ مُجھ پر ثابت کر۔ \v 4 ۔کیونکہ مَیں تُجھے مُلکِ مِصر سے نِکال لایا اَور جائے غُلامی سے چُھڑایا۔اَور تیرے آگے مُوسؔیٰ اَور ہارُوؔن اَور مریؔم کو بھیجا۔ \v 5 ۔اَے میری اُمّت یاد کر کہ شاہِ مُوآبؔ بلؔق نے کیا مشورت کی؟ اَور بِلعاؔم بِن بعوؔر نے اُسے کیا جَواب دِیا؟ اَور شطیؔم سے لے کر جلجال تک کیا کیا ہُؤا؟ تاکہ تُو خُداوند کی صداقت سے واقِف ہو جائے۔

View File

@ -1,5 +1 @@
\v 6 \v 7 \v 8 ۔مَیں کیا لے کر خُداوند کے حضُور آؤں اَور خُدائے تعالیٰ کو سجدّہ کرُوں؟ کیا سوختنی قُربانیاں اَور یک سالہ بچھڑےلے کر آؤں؟
7۔کیا خُداوند ہزار ہا مینڈھوں یا تیل کی دس ہزار نہروں سے خُوش ہو گا؟ کیا مَیں اپنے جُرم کے عِوض میں اپنے پہلوٹھے کو اَور اپنی خطا کے بدلے اپنی اولاد کو دے دُوں ؟
8۔ اَے اِنسان تُجھے دِکھایا گیا ہَے کہ نیکی کِس بات میں ہَے اَور کہ خُداوند تُجھ سے کیا طلب کرتا ہَے۔یعنی یہ کہ تُو عدل کو عمل میں لائے اَور رحم دِلی کو عزیز جانے اَور اپنے خُدا کے حضُور فروتنی سے چلے۔
\v 6 ۔مَیں کیا لے کر خُداوند کے حضُور آؤں اَور خُدائے تعالیٰ کو سجدّہ کرُوں؟ کیا سوختنی قُربانیاں اَور یک سالہ بچھڑےلے کر آؤں؟ \v 7 ۔کیا خُداوند ہزار ہا مینڈھوں یا تیل کی دس ہزار نہروں سے خُوش ہو گا؟ کیا مَیں اپنے جُرم کے عِوض میں اپنے پہلوٹھے کو اَور اپنی خطا کے بدلے اپنی اولاد کو دے دُوں ؟ \v 8 ۔ اَے اِنسان تُجھے دِکھایا گیا ہَے کہ نیکی کِس بات میں ہَے اَور کہ خُداوند تُجھ سے کیا طلب کرتا ہَے۔یعنی یہ کہ تُو عدل کو عمل میں لائے اَور رحم دِلی کو عزیز جانے اَور اپنے خُدا کے حضُور فروتنی سے چلے۔

1
06/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔خُداوند کی آواز شہر کو پُکارتی ہے(دانِشمند اُس کے نام کا لحاظ رکھتا ہَے) اَے اہل قبیلہ اَور شہر کی جماعت سُنو۔ \v 10 ۔ کیا شریر کے گھر میں اَب تک ناجائز نفع کے خزانے اَور ناقِص و نفرتی پیمانے نہیں ہَیں؟

View File

@ -1 +1 @@
\v 12 ۔مَیں تیرے ہاتھ کی جادو گریوں کو دُور کرُوں گا اَور تُجھ میں فال گیِر نہ رہیں گے۔ \v 13 ۔مَیں تیرے درمیان کی تراشی ہُوئی مُورتوں اَور ستُونوں کو تباہ کر دُوں گا اَور تُو بعد اَزاں اپنی دستکاری کو سجدَہ نہ کرے گا۔ \v 14 ۔ مَیں تیرے درمیان کے کھمبوں کو اُکھاڑ ڈالُوں گا اَورتیرے بتوں کو نیست و نابُود کر دُوں گا۔ \v 15 ۔ اَور مَیں اُن قوموں پر جو شَنَوا نہ ہُوئیں قہر و غضب نازِل کرُوں گا+
\v 12 ۔مَیں تیرے ہاتھ کی جادو گریوں کو دُور کرُوں گا اَور تُجھ میں فال گیِر نہ رہیں گے۔ \v 13 ۔مَیں تیرے درمیان کی تراشی ہُوئی مُورتوں اَور ستُونوں کو تباہ کر دُوں گا اَور تُو بعد اَزاں اپنی دستکاری کو سجدَہ نہ کرے گا۔ \v 14 ۔ مَیں تیرے درمیان کے کھمبوں کو اُکھاڑ گا اَورتیرے بتوں کو نیست و نابُود کر دُوں گا۔ \v 15 ۔ اَور مَیں اُن قوموں پر جو شَنَوا نہ ہُوئیں قہر و غضب نازِل کرُوں گا+

View File

@ -76,6 +76,9 @@
"05-10",
"05-12",
"06-title",
"06-01"
"06-01",
"06-03",
"06-06",
"06-09"
]
}