Sat Jun 13 2020 00:04:54 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
748fcfb70d
commit
f581402229
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 15 ۔ اور خُداوند کے فرشتے نے دُوسری دفعہ آسمان پر سے ابرہام کو پکارا۔اور کہا۔ \v 16 ۔خُداوند یُوں فرماتا ہے۔اِس لئے کہ تُو نے یہ کام کیِا ۔ اور اپنے اکلوتے بیٹے کو دریغ نہ رکھا میَں اپنی ذات کی قسم کھاتا ہُوں کہ ۔ \v 17 ۔میَں تجھے برکت دُوں گا ۔اور تیری نسل بڑھاتے بڑھاتے آسمان کے ستاروں اور سمندر کے ساحل کی ریت کی مانند بناؤں گا ۔تیری نسل اپنے دُشمنوں کے دروازوں پر قابض ہوگی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 18 روئے زمین کی کل اقوام تیری نسل میں برکت پائیں گی ۔کیونکہ تُو نے میرا کہا مانا۔ \v 19 ۔تب ابرہام اپنے نوکروں کے پاس واپس آیا۔ تو وہ اُٹھے اور ایک ساتھ بیرسبع کو گئے اور وہ وہاں رہا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 20 ۔ اِن باتوں کے بعد ابرہام کو خبر پہنچی کہ ملکاہ کے بطن سے بھی تیرے بھائی نحور سے لڑکے پیدا ہُوئے ۔ \v 21 ۔عُوض اُس کا پہلوٹھا اور اُس کا بھائی بوُز اور قموایل ارام کا باپ۔ \v 22 ۔اور کسد اور حزو اور فلداس اور بتیوایل اور ادلاف۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 23 ۔اور بتیوایل سے ربقہ پیدا ہُوئی ۔ ملکاہ سے یہ آٹھواں ابرہام کے بھائی نحور کےلئے پیدا ہوئے ۔ \v 24 ۔اور اُس کی حرم سے جس کا نام رومہ تھا ۔ طبخ اور جاحم اور تخص اور معکہ پیدا ہُوئے۔
|
|
@ -290,6 +290,10 @@
|
|||
"22-09",
|
||||
"22-11",
|
||||
"22-13",
|
||||
"22-15",
|
||||
"22-18",
|
||||
"22-20",
|
||||
"22-23",
|
||||
"23-title",
|
||||
"24-title",
|
||||
"25-title"
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue