Sat Jun 13 2020 00:03:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-13 00:03:07 -05:00
parent 5623116833
commit 748fcfb70d
5 changed files with 9 additions and 0 deletions

1
22/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔تب اضحاق نے اپنے باپ سے کہا ۔کہ اے میرے باپ ! اُس نے جواب میں کہا ۔ اے میرے بیٹے! کیاہے؟اُس نے کہا کہ دیکھ آگ اور لکڑیاں تو ہیں لیکن سوختنی قُربانی کے لئے برہ کہا ں ہے؟ \v 8 ۔ابرہام نے کہا ۔اے میرے بیٹے ! خُدااپنے واسطے سوختنی قُربانی کے لئے آپ ہی برہ مہیا کرے گا ۔چُنانچہ وہ دونوں اِکٹھے آگے بڑھے۔

1
22/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔ اور جب وہ اُس مقام پر جو خُدا نے اُسے دِکھایا تھا پہنچے ۔اُس نے وہاں ایک قُربان گاہ بنائی اور اُس پر لکڑیاں چُنیں ۔اور اپنے بیٹے اضحاق کو باندھ کر قُربان گاہ پر لکڑیوں کے اُوپر رکھا۔ \v 10 ۔اور اُس نے اپنا ہاتھ بڑھا کر چھری پکڑ لی ۔ کہ اپنے بیٹے کو ذَبح کرے ۔

1
22/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔اور خُداوند کے فرشتے نے آسمان سے پکارکر اُسے کہا ۔ اے ابرہام ! اے ابرہام ! وہ بولا میَں حاضر ہُوں۔ \v 12 ۔ اور اُس نے اُسے کہا تُو اپنا ہاتھ لڑکے پر نہ چلا ۔اور نہ اُسے کچھ کر۔اب میَں نے دیکھا کہ تُو خُداسے ڈرتا ہے ۔کیونکہ تُو نے اپنے اکلوتے بیٹے کو مجھ سے دریغ نہ رکھا۔

2
22/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 13 ۔تب ابرہام نے اپنی آنکھیں اُٹھائیں ۔تو دیکھو اُس کے پیچھے ایک مینڈھا ہے جس کے سِینگ جھاڑی میں اَٹکے ہُوئے ہیں ۔ اور ابرہام اُس مینڈھے کے پاس گیا اور اُسے پکڑا اور اپنے بیٹے کے بدلے میں سوختنی قُربانی کے لئے چڑھایا۔
\v 14 اور اُس نے اُس مقام کا نام’ خُداوند مہیا کرتا ہے رکھا چُنانچہ آج تک یہ کہاوت ہے کہ ’پہاڑ پر خُداوند مہیا کرے گا‘۔

View File

@ -286,6 +286,10 @@
"22-title",
"22-01",
"22-04",
"22-07",
"22-09",
"22-11",
"22-13",
"23-title",
"24-title",
"25-title"