ur_gen_text_ulb/22/15.txt

1 line
678 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 15 ۔ اور خُداوند کے فرشتے نے دُوسری دفعہ آسمان پر سے ابرہام کو پکارا۔اور کہا۔ \v 16 ۔خُداوند یُوں فرماتا ہے۔اِس لئے کہ تُو نے یہ کام کیِا ۔ اور اپنے اکلوتے بیٹے کو دریغ نہ رکھا میَں اپنی ذات کی قسم کھاتا ہُوں کہ ۔ \v 17 ۔میَں تجھے برکت دُوں گا ۔اور تیری نسل بڑھاتے بڑھاتے آسمان کے ستاروں اور سمندر کے ساحل کی ریت کی مانند بناؤں گا ۔تیری نسل اپنے دُشمنوں کے دروازوں پر قابض ہوگی۔