Sun Jun 21 2020 23:14:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-21 23:14:12 -05:00
parent f5848cfb3f
commit fba79010cc
6 changed files with 10 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
۔اور تُو اُس کے دامنوں کے گھیر میں آسمانی اورارغوانی اور قرمزی رنگ کے انار بنا ۔اور اُن کے درمیان گھیر میں سونے کی گھنٹیاں لگا ۔
34۔یعنی ایک سونے کی گھنٹی اور ایک انار اور پھر سونے کی ایک گھنٹی اور ایک انار ۔
35۔پس ہارون اُسے عبادت کے وقت پہنے ۔ تاکہ ہارون کے خُداوند کے سامنے مقَدس میں داخِل ہوتے اَور باہر جاتے وقت اُس کی آواز سُنائی دے۔ اَور کہ وہ ہلاک نہ ہوجائے۔
\v 36 ۔اور ایک پتّر خالَص سونے کا بنااَور اُس پر خاتم کے نقش کی طرح یہ کندہ کر ’’خُداوند کے لئےمخصُوص‘‘ ۔ \v 37 ۔اَور اُسے آسمانی رنگ کے فیتے سے باندھ۔ وہ عمامہ پر اُس کے سامنے ہو۔ \v 38 ۔اور وہ ہارون کی پیشانی پر ہو۔ اَور ہارون اُن پاک چیزوں کی غفلت کو جِنہیں بنی اِسرائیل اپنے سارے پا ک ہدیوں کی نَذر کے لئے مخصُوص کرتے ہیں اُٹھائے گا۔ اَور یہ اُس کی پیشانی پر ہمیشہ ہو۔ تاکہ خُداوند کے سامنے اُن سے خُوشنودی ہو۔

1
28/39.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 39 ۔اَور مُنقش کُرتہ باریک کتَان کا اور عمامہ باریک کتَان کا اور مُنقش کمر بند کاریگری سے بنا۔

1
28/40.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 40 ۔اَور ہارون کے بیٹوں کے لئے کُرتے اور کمر بند بنا ۔ اور اُن کے لئے دستاریں اُن کی عزت اور زینت کے لئے بنا ۔ \v 41 ۔اَور یہ لباس تُو ہارون اپنے بھائی اوراُس کے ساتھ اُس کے بیٹوں کو پہنا۔ اُنہیں مسح کر ۔ اُن کے ہاتھوں کو پاک کر اور اُنہیں مقُدس کر۔ تاکہ وہ میرے لئے کاہِن ہوں۔

1
28/42.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 42 ۔ اَور تُو اُن کے لئے کتَان کے پاجامے بنا۔ تاکہ اُن کے بدنوں کی برہنگی کو چھُپائیں وہ کمر سے رانوں تک ہوں۔ \v 43 ۔اَور ہارون اوراُس کے بیٹے جب حُضوری کے خَیمہ کےاند ر مذبح کے نزدیک خدمت کرنے کے لئے جائیں۔ تو اُنہیں پہنے ہُوئے ہوں۔ تانہ ہو۔ کہ وہ گنہگار ٹھہریں اور ہلاک ہو جائیں۔ ہارون کے لئے اَور اُس کے بعد اُس کی نسل کے لئے یہی اَبدی فرض ہو۔

2
29/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 29 \v 1 ۔ کاہِنوں کی مخصُوصیت اور اُن کی تقدیس کرنے کے لئے کہ وہ میرے لئے کاہِن ہوں تُو یُوں کر ۔ تُو ایک گائے کا بچھڑا اور دو بے عیب مینڈھے لے ۔
\v 2 2۔اور بے خمیری روٹی اور بے خمیری مٹھیاں تیل میں ملی ہُوئیں اور بے خمیری چپاتیاں تیل سے چُپڑی ہوئی گیہوں کے میدہ کی بنا۔

View File

@ -371,6 +371,10 @@
"28-29",
"28-31",
"28-33",
"28-36",
"28-39",
"28-40",
"28-42",
"29-title",
"30-title",
"31-title",