From fba79010cc612941d990b08c3967d017c217f658 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sun, 21 Jun 2020 23:14:12 -0500 Subject: [PATCH] Sun Jun 21 2020 23:14:11 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 28/36.txt | 4 +--- 28/39.txt | 1 + 28/40.txt | 1 + 28/42.txt | 1 + 29/01.txt | 2 ++ manifest.json | 4 ++++ 6 files changed, 10 insertions(+), 3 deletions(-) create mode 100644 28/39.txt create mode 100644 28/40.txt create mode 100644 28/42.txt create mode 100644 29/01.txt diff --git a/28/36.txt b/28/36.txt index 49618b6..113cfec 100644 --- a/28/36.txt +++ b/28/36.txt @@ -1,3 +1 @@ -۔اور تُو اُس کے دامنوں کے گھیر میں آسمانی اورارغوانی اور قرمزی رنگ کے انار بنا ۔اور اُن کے درمیان گھیر میں سونے کی گھنٹیاں لگا ۔ - 34۔یعنی ایک سونے کی گھنٹی اور ایک انار اور پھر سونے کی ایک گھنٹی اور ایک انار ۔ - 35۔پس ہارون اُسے عبادت کے وقت پہنے ۔ تاکہ ہارون کے خُداوند کے سامنے مقَدس میں داخِل ہوتے اَور باہر جاتے وقت اُس کی آواز سُنائی دے۔ اَور کہ وہ ہلاک نہ ہوجائے۔ \ No newline at end of file +\v 36 ۔اور ایک پتّر خالَص سونے کا بنااَور اُس پر خاتم کے نقش کی طرح یہ کندہ کر ’’خُداوند کے لئےمخصُوص‘‘ ۔ \v 37 ۔اَور اُسے آسمانی رنگ کے فیتے سے باندھ۔ وہ عمامہ پر اُس کے سامنے ہو۔ \v 38 ۔اور وہ ہارون کی پیشانی پر ہو۔ اَور ہارون اُن پاک چیزوں کی غفلت کو جِنہیں بنی اِسرائیل اپنے سارے پا ک ہدیوں کی نَذر کے لئے مخصُوص کرتے ہیں اُٹھائے گا۔ اَور یہ اُس کی پیشانی پر ہمیشہ ہو۔ تاکہ خُداوند کے سامنے اُن سے خُوشنودی ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/28/39.txt b/28/39.txt new file mode 100644 index 0000000..30381c0 --- /dev/null +++ b/28/39.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 39 ۔اَور مُنقش کُرتہ باریک کتَان کا اور عمامہ باریک کتَان کا اور مُنقش کمر بند کاریگری سے بنا۔ \ No newline at end of file diff --git a/28/40.txt b/28/40.txt new file mode 100644 index 0000000..fd8fd28 --- /dev/null +++ b/28/40.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 40 ۔اَور ہارون کے بیٹوں کے لئے کُرتے اور کمر بند بنا ۔ اور اُن کے لئے دستاریں اُن کی عزت اور زینت کے لئے بنا ۔ \v 41 ۔اَور یہ لباس تُو ہارون اپنے بھائی اوراُس کے ساتھ اُس کے بیٹوں کو پہنا۔ اُنہیں مسح کر ۔ اُن کے ہاتھوں کو پاک کر اور اُنہیں مقُدس کر۔ تاکہ وہ میرے لئے کاہِن ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/28/42.txt b/28/42.txt new file mode 100644 index 0000000..1975e84 --- /dev/null +++ b/28/42.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 42 ۔ اَور تُو اُن کے لئے کتَان کے پاجامے بنا۔ تاکہ اُن کے بدنوں کی برہنگی کو چھُپائیں وہ کمر سے رانوں تک ہوں۔ \v 43 ۔اَور ہارون اوراُس کے بیٹے جب حُضوری کے خَیمہ کےاند ر مذبح کے نزدیک خدمت کرنے کے لئے جائیں۔ تو اُنہیں پہنے ہُوئے ہوں۔ تانہ ہو۔ کہ وہ گنہگار ٹھہریں اور ہلاک ہو جائیں۔ ہارون کے لئے اَور اُس کے بعد اُس کی نسل کے لئے یہی اَبدی فرض ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/29/01.txt b/29/01.txt new file mode 100644 index 0000000..496cb08 --- /dev/null +++ b/29/01.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\c 29 \v 1 ۔ کاہِنوں کی مخصُوصیت اور اُن کی تقدیس کرنے کے لئے کہ وہ میرے لئے کاہِن ہوں تُو یُوں کر ۔ تُو ایک گائے کا بچھڑا اور دو بے عیب مینڈھے لے ۔ + \v 2 2۔اور بے خمیری روٹی اور بے خمیری مٹھیاں تیل میں ملی ہُوئیں اور بے خمیری چپاتیاں تیل سے چُپڑی ہوئی گیہوں کے میدہ کی بنا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index db43cb8..c758d82 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -371,6 +371,10 @@ "28-29", "28-31", "28-33", + "28-36", + "28-39", + "28-40", + "28-42", "29-title", "30-title", "31-title",