ur_exo_text_ulb/29/01.txt

2 lines
473 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 29 \v 1 ۔ کاہِنوں کی مخصُوصیت اور اُن کی تقدیس کرنے کے لئے کہ وہ میرے لئے کاہِن ہوں تُو یُوں کر ۔ تُو ایک گائے کا بچھڑا اور دو بے عیب مینڈھے لے ۔
\v 2 2۔اور بے خمیری روٹی اور بے خمیری مٹھیاں تیل میں ملی ہُوئیں اور بے خمیری چپاتیاں تیل سے چُپڑی ہوئی گیہوں کے میدہ کی بنا۔