Tue Jun 16 2020 14:00:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-16 14:00:07 -05:00
parent cf07f66a85
commit f51cad80ed
6 changed files with 10 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
۔ اَور ایک مُدت کے بعد یُوں ہُوا ۔ کہ مصر کا بادشاہ مر گیا۔ اور بنی اِسرائیلؔ اپنی مشقتوں کے سبب سے چِلائے اَور مشقتوں کے باعث اُن کا چِلانا خُداتک پہنچا۔
24 ۔اور خُدانے اُن کا کراہنا سُنا۔ اور خُدا نے اپنے عہد کو جو اِبرہام اور اِضحاق اور یعقُوب کے ساتھ کیا یاد کیِاتھا۔
25 ۔ اَور خُدا نے بنی اِسرائیلؔ پر نظر کی اور اپنا رحم اُن پر ظاہر کیِا۔
\v 23 ۔ اَور ایک مُدت کے بعد یُوں ہُوا ۔ کہ مصر کا بادشاہ مر گیا۔ اور بنی اِسرائیلؔ اپنی مشقتوں کے سبب سے چِلائے اَور مشقتوں کے باعث اُن کا چِلانا خُداتک پہنچا۔ \v 24 ۔اور خُدانے اُن کا کراہنا سُنا۔ اور خُدا نے اپنے عہد کو جو اِبرہام اور اِضحاق اور یعقُوب کے ساتھ کیا یاد کیِاتھا۔ \v 25 ۔ اَور خُدا نے بنی اِسرائیلؔ پر نظر کی اور اپنا رحم اُن پر ظاہر کیِا۔

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 ۔ حورب کا ظہور اور موُسٰی مِدیان کے کاہِن اپنے سُسر یتروؔ کے گلے ّچَراتا تھا۔تو اُس نے گلے کو بِیابان کی پرلی طرف ہانکا۔یہاں تک کہ وہ خُدا کے پہاڑ حورب کے نزدیک آیا۔ \v 2 ۔ تب خُداوند کا فرشتہ ایک جھاڑی کے بیِچ سے آگ کے شُعلے میں اُس پر ظاہر ہُؤا ۔ اُس نے نِگاہ کی تو دیکھا ۔ کہ ایک جھاڑی آگ سے روشن ہے۔اور وہ جَل نہیں جاتی۔ \v 3 ۔ تب موُسیٰ نے کہا میَں نزدیک جاتا ہُوں اَوراِس بڑے منظر کو دیکھتا ہوں۔ کہ یہ جھاڑی جل کیوں نہیں جاتی

1
03/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔ اَور خُداوند نے دیکھا ۔ کہ وہ دیکھنے کو نزدیک آیا۔تو خُدا نے اُسے جھاڑی کے بیچ سے پُکارااور کہا اَے موُسیٰ! اَے موُسیٰ! وہ بولا ، میَں حاضر ہُوں۔ \v 5 ۔ اُس نے کہا یہاں نزدیک مت آ۔ اپنے پاؤں سے جُوتی اُتار ۔ کیونکہ یہ جگہ جہاں تُو کھڑا ہے ۔ مقُدس زمین ہے ۔ \v 6 ۔اَور اُس نے کہا ۔ میَں تیرے باپ کا خُدا اَور اِبرہام کا خُدا اَور اضحاق کا خُدا اور یعقُوب کا خُدا ہُوں۔ موُسیٰ نے اپنا مُنہ چُھپایا ۔ کیونکہ و ہ خُدا پر نظر کرنے سے ڈرا ۔

1
03/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔ اور خُداوند نے کہا ۔ میَں نے اپنے لوگوں کی جو مصر میں ہیں ذلت دیکھی۔ اور اُن کی فریاد جو بیگار لینے والوں کی سختی کے سبب سے ہے ، سُنی اَور چونکہ میَں نے اُن کے دُکھ کو معلوُم کیِا۔ \v 8 ۔ میَں اُترا ہُوں۔ کہ اُنہیں مصریوں کے ہاتھ سے چھڑُاؤں اور اِس سَرزمین سے نِکال کر اچھےّ وسیع ملک میں جہاں دُودھ اور شہد بہتا ہے ۔ کِنعانیوں اور حِتّیوں اور اَموریوں اور فرزّیوں اَور حِویوں اور یبوسیوں کی جگہ میں پہنچاؤں ۔

2
03/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 9 \v 10 ۔ اب دیکھ بنی اِسرائیلؔ کی فریاد مُجھ تک پُہنچی اَور میَں نے وہ ظلم جو مصری اُن پر کرتے ہیں دیکھاہے۔
10 ۔ پس آ اور میَں تجھے فرعُون کے پاس بھیجتا ہوں اور تُومیرے لوگوں ، بنی اِسرائیلؔ کو مصرؔ سے نِکال ۔

View File

@ -57,7 +57,11 @@
"02-15",
"02-18",
"02-21",
"02-23",
"03-title",
"03-01",
"03-04",
"03-07",
"04-title",
"05-title",
"06-title",