ur_exo_text_ulb/03/07.txt

1 line
737 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۔ اور خُداوند نے کہا ۔ میَں نے اپنے لوگوں کی جو مصر میں ہیں ذلت دیکھی۔ اور اُن کی فریاد جو بیگار لینے والوں کی سختی کے سبب سے ہے ، سُنی اَور چونکہ میَں نے اُن کے دُکھ کو معلوُم کیِا۔ \v 8 ۔ میَں اُترا ہُوں۔ کہ اُنہیں مصریوں کے ہاتھ سے چھڑُاؤں اور اِس سَرزمین سے نِکال کر اچھےّ وسیع ملک میں جہاں دُودھ اور شہد بہتا ہے ۔ کِنعانیوں اور حِتّیوں اور اَموریوں اور فرزّیوں اَور حِویوں اور یبوسیوں کی جگہ میں پہنچاؤں ۔