From f51cad80ed9f6783a85d0456fd5f56230ce55002 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Tue, 16 Jun 2020 14:00:07 -0500 Subject: [PATCH] Tue Jun 16 2020 14:00:05 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 02/23.txt | 4 +--- 03/01.txt | 1 + 03/04.txt | 1 + 03/07.txt | 1 + 03/09.txt | 2 ++ manifest.json | 4 ++++ 6 files changed, 10 insertions(+), 3 deletions(-) create mode 100644 03/01.txt create mode 100644 03/04.txt create mode 100644 03/07.txt create mode 100644 03/09.txt diff --git a/02/23.txt b/02/23.txt index 8ab0e02..b6a71ca 100644 --- a/02/23.txt +++ b/02/23.txt @@ -1,3 +1 @@ -۔ اَور ایک مُدت کے بعد یُوں ہُوا ۔ کہ مصر کا بادشاہ مر گیا۔ اور بنی اِسرائیلؔ اپنی مشقتوں کے سبب سے چِلائے اَور مشقتوں کے باعث اُن کا چِلانا خُداتک پہنچا۔ - 24 ۔اور خُدانے اُن کا کراہنا سُنا۔ اور خُدا نے اپنے عہد کو جو اِبرہام اور اِضحاق اور یعقُوب کے ساتھ کیا یاد کیِاتھا۔ -25 ۔ اَور خُدا نے بنی اِسرائیلؔ پر نظر کی اور اپنا رحم اُن پر ظاہر کیِا۔ \ No newline at end of file +\v 23 ۔ اَور ایک مُدت کے بعد یُوں ہُوا ۔ کہ مصر کا بادشاہ مر گیا۔ اور بنی اِسرائیلؔ اپنی مشقتوں کے سبب سے چِلائے اَور مشقتوں کے باعث اُن کا چِلانا خُداتک پہنچا۔ \v 24 ۔اور خُدانے اُن کا کراہنا سُنا۔ اور خُدا نے اپنے عہد کو جو اِبرہام اور اِضحاق اور یعقُوب کے ساتھ کیا یاد کیِاتھا۔ \v 25 ۔ اَور خُدا نے بنی اِسرائیلؔ پر نظر کی اور اپنا رحم اُن پر ظاہر کیِا۔ \ No newline at end of file diff --git a/03/01.txt b/03/01.txt new file mode 100644 index 0000000..6fd4d61 --- /dev/null +++ b/03/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 3 \v 1 ۔ حورب کا ظہور اور موُسٰی مِدیان کے کاہِن اپنے سُسر یتروؔ کے گلے ّچَراتا تھا۔تو اُس نے گلے کو بِیابان کی پرلی طرف ہانکا۔یہاں تک کہ وہ خُدا کے پہاڑ حورب کے نزدیک آیا۔ \v 2 ۔ تب خُداوند کا فرشتہ ایک جھاڑی کے بیِچ سے آگ کے شُعلے میں اُس پر ظاہر ہُؤا ۔ اُس نے نِگاہ کی تو دیکھا ۔ کہ ایک جھاڑی آگ سے روشن ہے۔اور وہ جَل نہیں جاتی۔ \v 3 ۔ تب موُسیٰ نے کہا میَں نزدیک جاتا ہُوں اَوراِس بڑے منظر کو دیکھتا ہوں۔ کہ یہ جھاڑی جل کیوں نہیں جاتی \ No newline at end of file diff --git a/03/04.txt b/03/04.txt new file mode 100644 index 0000000..dac70ee --- /dev/null +++ b/03/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 ۔ اَور خُداوند نے دیکھا ۔ کہ وہ دیکھنے کو نزدیک آیا۔تو خُدا نے اُسے جھاڑی کے بیچ سے پُکارااور کہا اَے موُسیٰ! اَے موُسیٰ! وہ بولا ، میَں حاضر ہُوں۔ \v 5 ۔ اُس نے کہا یہاں نزدیک مت آ۔ اپنے پاؤں سے جُوتی اُتار ۔ کیونکہ یہ جگہ جہاں تُو کھڑا ہے ۔ مقُدس زمین ہے ۔ \v 6 ۔اَور اُس نے کہا ۔ میَں تیرے باپ کا خُدا اَور اِبرہام کا خُدا اَور اضحاق کا خُدا اور یعقُوب کا خُدا ہُوں۔ موُسیٰ نے اپنا مُنہ چُھپایا ۔ کیونکہ و ہ خُدا پر نظر کرنے سے ڈرا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/03/07.txt b/03/07.txt new file mode 100644 index 0000000..b38351e --- /dev/null +++ b/03/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 7 ۔ اور خُداوند نے کہا ۔ میَں نے اپنے لوگوں کی جو مصر میں ہیں ذلت دیکھی۔ اور اُن کی فریاد جو بیگار لینے والوں کی سختی کے سبب سے ہے ، سُنی اَور چونکہ میَں نے اُن کے دُکھ کو معلوُم کیِا۔ \v 8 ۔ میَں اُترا ہُوں۔ کہ اُنہیں مصریوں کے ہاتھ سے چھڑُاؤں اور اِس سَرزمین سے نِکال کر اچھےّ وسیع ملک میں جہاں دُودھ اور شہد بہتا ہے ۔ کِنعانیوں اور حِتّیوں اور اَموریوں اور فرزّیوں اَور حِویوں اور یبوسیوں کی جگہ میں پہنچاؤں ۔ \ No newline at end of file diff --git a/03/09.txt b/03/09.txt new file mode 100644 index 0000000..f89cc81 --- /dev/null +++ b/03/09.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 9 \v 10 ۔ اب دیکھ بنی اِسرائیلؔ کی فریاد مُجھ تک پُہنچی اَور میَں نے وہ ظلم جو مصری اُن پر کرتے ہیں دیکھاہے۔ +10 ۔ پس آ اور میَں تجھے فرعُون کے پاس بھیجتا ہوں اور تُومیرے لوگوں ، بنی اِسرائیلؔ کو مصرؔ سے نِکال ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 2d3ecb5..325e7af 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -57,7 +57,11 @@ "02-15", "02-18", "02-21", + "02-23", "03-title", + "03-01", + "03-04", + "03-07", "04-title", "05-title", "06-title",